اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 957 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 957

ومالى ٢٣ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُوْمُ وإنا لنحنُ القانون وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ ۹۵۷ الصفت ۳۷ ۱۶۵۔اور ہم سے کوئی نہیں مگر ہر ایک کے لئے ایک مقام مقرر ہے (اطاعت کا۔ہم نہ بیٹے ہیں اللہ کے نہ بیٹیاں )۔۱۶۶۔ہم تو صف بستہ کھڑے رہنے والے ہیں۔۱۶۷۔اور ہمیں تسبیح کرنے والے ہیں۔وَإِنْ كَانُوا لَيَقُوْلُوْنَ ۱۶۸۔اور وہ کہا کرتے تھے (کفار عرب)۔تلَوَانَ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِنَ الْأَولِينَ ۱۶۹۔اگر ہمارے پاس کوئی نصیحت ہوتی لَكُنَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ فَكَفَرُوا بِهِ فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ ) اگلوں کی۔۱۷۰۔تو ہم ضرور مخلص بندے بن جاتے اللہ کے۔۱۷۱۔پھر انہوں نے کلام حق سے انکار کیا پھر وہ آگے چل کر معلوم کر لیں گے ( انکار کا نتیجہ )۔وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ۱۷۲۔اور بے شک ہمارے بھیجے ہوئے بندوں الْمُرْسَلِينَ کے واسطے یہ بات ثابت ہو چکی ہے۔اِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ ۱۷۳۔کہ وہی ضرور فتح یاب رہا کریں گے۔وَاِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغُلِبُونَ ۱۷۴۔اور بے شک ہمارالشکر ہی غالب ہے۔فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَلى جنين ۱۷۵۔پس تو ان سے کنارہ کش ہو جا تھوڑے دن۔وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُوْنَ ) ۱۷۶۔اور دیکھتا رہ آگے چل کر وہ بھی دیکھ لیں گے۔۱۷۷۔کیا یہ کافر ہمارے عذاب کی جلدی مچاتے ہیں۔آیت نمبر ۱۷۴ - جُنْدَنَا لَهُمُ الغَلِبُونَ۔ہمارا ہی لشکر غالب ہوگا۔یہ صحابہ کے لئے پیشگوئی ہے۔اس میں شیعہ کی ہلاکت اور موت ہے کیونکہ خدائی لشکر کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں جو غالب ہے۔