اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 956
ومالي ۲۳ ۹۵۶ الصفت ۳۷ آمْ خَلَقْنَا الْمَلَئِكَةَ اِنَانًا وَهُمْ شُهِدُونَ ۱۵۱۔کیا ہم نے فرشتوں کو عورت ذات بنایا ہے اور وہ گواہ ہیں۔أَلَا إِنَّهُمْ مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُوْلُوْنَ ۱۵۲ خبر دار یہان کا بڑا جھوٹ ہے جو وہ کہتے ہیں۔وَلَدَ اللهُ وَإِنَّهُمْ لَكُذِبُونَ ) ۱۵۳۔کیا اللہ کا بیٹا ہے اور کچھ شک نہیں کہ وہ ضرور جھوٹے ہیں ( یعنی نصاری وغیرہ)۔۱۵۴۔کیا اس نے پسند کر لیا ہے بیٹیوں کو أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ لڑکوں پر۔مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ ) ۱۵۵۔تمہیں کیا ہوا یہ کیسا فیصلہ کرتے ہو۔أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ۱۵۶۔تو کیا تم کچھ سمجھتے ہی نہیں۔أَمْ لَكُمْ سُلْطَنٌ مُّبِينٌ ۱۵۷۔یا تمہارے لئے کوئی کھلی دلیل ہے۔فَأْتُوا بِكِتَبِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ ۱۵۸۔تو اچھا تم اپنی کتاب لا کر تو دکھاؤ جب تم سچے ہو۔وَجَعَلُوْا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا وَلَقَدْ ۱۵۹۔اور کافروں نے اللہ اور جنوں کے درمیان رشتہ بھی قائم کیا ہے حالانکہ جنوں کو ضرور معلوم ہے کہ وہ حاضر کئے جائیں گے۔عَلِمَتِ الْجِنَّةُ إِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ ) سُبْحَنَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ ۱۶۰۔اللہ ان کی باتوں سے پاک ہے۔إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ۔۱۶۱۔ہاں اللہ کے مخلص بندے (نجات پائیں گے)۔فَإِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ ۱۶۲۔پھر بے شک تم اور تمہارے معبود۔مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَتِنِينَ إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ۔ا یعنی فرشتوں کو عورت بولنے والے۔۱۶۳۔تم میں سے کوئی نہیں جو اللہ کے حضور کسی سعادت مند کو گمراہ کر سکے۔۱۶۴۔مگر اسی کو جو مر کر دوزخ میں داخل ہونے والا ہے۔