اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 954
۹۵۴ ومالى ٢٣ الا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِينَ الصفت ۳۷ ۱۲۹ مگر اللہ کے مخلص بندے (نجات پائیں گے)۔وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ ۱۳۰۔اور اس کے لئے آنے والوں میں ہم نے یہ بات رکھی۔سَلَمٌ عَلَى إِلْ يَا سِيْنَ ۱۳۱۔( کہ وہ کہا کریں ) الیاس پر سلام ہو۔۱۳۲۔ہم اسی طرح محسنوں کو جزا دیا کرتے إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ وَإِنَّ لُوْطَا لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ) إِذْ نَجَّيْنَهُ وَأَهْلَةٌ أَجْمَعِينَ إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَبِرِينَ ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِيْنَ ) ہیں۔۱۳۳۔کچھ شک نہیں کہ وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھا۔۱۳۴۔اور بے شک لوط بھی رسولوں میں سے تھا۔۱۳۵۔جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو۔۱۳۶۔سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والی تھی بچالیا۔۱۳۷۔اور پھر سب کو مارڈالا۔وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُّصْبِحِيْنَ فى ۱۳۸، ۱۳۹۔اور تم بھی ان پر کبھی صبح اور کبھی رات وَبِالَّيْلِ أَفَلَا تَعْقِلُوْنَ وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ إِذْ اَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ میں گزرتے ہو۔پس کیا تم سمجھتے نہیں۔۱۴۰۔اور بے شک یونس بھی رسولوں میں سے تھا۔۱۴۱۔جب وہ اپنے بادشاہ سے ناراض ہو کر ) بھری ہوئی کشتی کی طرف چلا گیا۔فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِيْنَ ۱۴۲۔تو انہوں نے قرعہ اندازی کی تو وہ دریا میں پھینکا گیا۔آیت نمبر ۱۳۸ - مُصْبِحِيْنَ۔یعنی مکہ سے جب قافلہ جاتا ہے وہ صبح کو ڈیڈی (Dead Sea) بحر مردار ( نام دریا) کے پاس سے گزرتا ہے۔