اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 953 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 953

ومالى ٢٣ ۹۵۳ الصفت ۳۷ وَنَصَرْتُهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغُلِبِينَ ۱۱۷۔اور اُن کی مدد کی تو وہی غالب رہے۔وَأَتَيْنَهُمَا الْكِتَبَ الْمُسْتَبِيْنَ وَهَدَيْنَهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ سلمٌ عَلَى مُوسَى وَ هُرُونَ إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ۱۱۸۔اور ہم نے اُن دونوں کو عطا فرمائی روشن کتاب ۱۱۹۔اور ان دونوں کو سیدھی راہ دکھائی۔۱۲۰۔اور باقی رکھا ان دونوں کا ذکر خیر پیچھے لوگوں میں۔۱۲۱۔کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو۔۱۲۲۔ہم اسی طرح نیک بدلہ دیا کرتے ہیں محسنوں کو۔إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ۱۲۳۔بے شک وہ دونوں ہمارے ایماندار بندے تھے۔وَإِنَّ الْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ۱۲۴۔اور الیاس بھی ہمارے بھیجے ہوؤں میں سے تھا۔إِذْ قَالَ لِقَوْمِةٍ أَلَا تَتَّقُوْنَ ۱۲۵۔جب اُس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے ہو۔اتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ ١٢٦۔کیا تم بعل کو پوجتے ہو اور اَحْسَنُ الْخَالِقِين أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ کو چھوڑتے ہو ( یعنی بہت ہی اچھے خالق)۔اللهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ أَبَا بِكُمُ الْأَوَّلِينَ ۱۲۷۔اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادوں فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ کا رب ہے۔۱۲۸۔پھر انہوں نے اس کو جھٹلایا پس وہ عذاب پر حاضر کئے جائیں گے۔آیت نمبر ۱۲۴۔الیاس۔یہ حضرت عیسی علیہ السلام سے پہلے گزرے ہیں یہ جر عاد شہر کے رہنے والے تھے جو ملک شام میں ہے۔آیت نمبر ۱۲۶۔بعلا۔یہ بائیں ہاتھ کا بت بیچ رہی بنا ہوا تھا۔اس کے چار سو پجاری تھے۔وہ نبی کہلاتے تھے اس کو حضرت الیاس نے غارت کر دیا۔سورج کی ہیکل کو بعل کہتے ہیں۔سورج بھی ایک دیوتا مانا گیا ہے۔