اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 952
ومالى ٢٣ وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ سَلامُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ كَذلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ۹۵۲ الصفت ۳۷ ۱۰۹۔اور ہم نے باقی رکھا ذکر خیر اس کے لئے پچھلے لوگوں میں لے۔۱۱۰۔سلام ہوا براہیم پر۔ا۔اور ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں محسنوں کو۔۱۱۲۔کچھ شک نہیں کہ وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھا۔وَبَشَّرْتُهُ بِاسْحَقَ نَبِيَّا مِنَ الصَّلِحِينَ ۱۱۳۔اور ہم نے اُس کو اسحق کی بشارت دی جو سنوار والوں میں سے نبی ہوگا۔۔وَبُرَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَى إِسْحَقَ وَمِنْ ۱۱۴۔اور ہم نے اُس پر اور اسحق پر برکتیں نازل کیں۔اور ان کی اولاد میں سے بعض نیکو کار ہیں ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَ ظَالِمُ لِنَفْسِهِ اور بعض اپنا نقصان کرنے والے ہیں صریح۔مُبِينٌ وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَى مُوْسٰى وَهَرُونَ ۱۱۵۔اور بے شک ہم نے موسیٰ اور ہارون پر احسان کیا۔وَنَجَّيْنَهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ ۱۱۶۔اور ان دونوں کو اور ان کی قوم کو بڑی سختی الْعَظِيمِن ے یعنی ابراہیم اور اسماعیل کا یادگا راجو قربانیں ہیں۔معلوم ہوتا ہے کہ اسحق چھوٹے بیٹے ہیں۔سے بچا لیا۔(بقیہ حاشیہ) اور شعبی اور مجاہد و کلبی وغیرہ جم غفیر علماء کا یہ مذہب ہے کہ حضرت اسمعیل کے لئے یہ حکم تھا۔میرے نزدیک یہی ہے کہ دونوں فرزندوں کے لئے علیحدہ علیحدہ قربانی کا حکم ہوا ہوگا کیونکہ قرآن شریف میں حضرت اسمعیل کی نسبت قربانی کا حکم ہے اور توریت میں اسحق کی نسبت۔آیت نمبر ١٠٩ - فِي الْآخِرِینَ۔پچھلے لوگوں میں یعنی تیرے ذبیحہ کے بعد بطور یادگا را تمام دینداروں میں جاری کی جائے گی چنانچہ ایسا ہوا کہ ہر سال کروڑوں بکرے، مینڈھے، گائے ، بیل وغیرہ ذبح ہو رہے ہیں۔ہزاروں سال سے یہ رسم جاری ہے اور تا قیام قیامت جاری رہے گی۔