اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 89 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 89

تلك الرسل ٣ ۸۹ البقرة ٢ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ مدير عالم اُسے اونگھ اور نیند نہیں آتی۔آسمان اور وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَةَ زمین کے اندر جو کچھ ہے سب اُسی کا ہے۔ایسا کون ہے جو سفارش کرے اُس کی درگاہ میں بغیر إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا اس کی اجازت کے وہ مخلوق کے روبرو اور پیٹھ خَلْفَهُمْ ۚ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْ مِنْ عِلْمِةٍ پیچھے کا سب حال جانتا ہے اور مخلوق اس کی إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ معلومات میں سے خود کسی چیز کا پورا پوراعلم نہیں حاصل کر سکتی مگر جس قدر وہ چاہے اُس کی کرسی وَالْأَرْضِ ۚ وَلَا يَوْدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ یعنی علم کے میں آسمان اور زمین سب سما رہے ہیں اُسے بوجھل نہیں معلوم ہوتی ان دونوں کی حفاظت اور وہ بڑا عالی شان عظمت والا ہے۔لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ ۲۵۷۔دین میں کچھ زبردستی نہیں بے شک ہدایت کے فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ گمراہی سے صاف صاف الگ ہو چکی ہے تو جو الْغَيِّ كُرْسِيُّهُ - عِلْمُهُ۔بخارى كتاب التفسير الرُّشْدُ۔واقعی بات کو پا لینا۔حق معلوم کر لینا۔نہ مانے جھوٹے معبود کو اور اللہ ہی کو مانے تو (بقیہ حاشیه ) مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (الزخرف: ۸۷) اسی طرح لَا خُلةٌ مومنین متقین کی دوست مستی ہے جیسے الْأَخِلَّاءُ يَوْمَبِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ (الزخرف : ٦٨) وَلَا فُسُوْقَ وَلَا جِدَالَ (البقرة :۱۹۸) میں تنوین نہیں اور وہ نفی جنس ہے اور لَا بَيْعٌ میں مُشَبِّهِ بِهِ لَيْسَ ہے اور تنوین موجود ہے۔پس دونوں کے الگ الگ محل ہیں۔آیت نمبر ۲۵۶ - كُرْسِيُّهُ - عِلْمُهُ۔بخارى۔كِتَابُ التَّفْسِير۔آیت نمبر ۲۵۷ - لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ۔دین میں زبردستی نہیں۔دین میں جبر نہیں۔وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لا مَنَ مَنْ فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا أَفَأَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّى يَكُوْنُوْا مُؤْمِنِيْنَ۔(یونس : ١٠٠)