اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 88 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 88

تلك الرسل ٣ ۸۸ البقرة ٢ وَلَوْ شَاءَ اللهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِينَ مِنْ اور اگر اللہ نے چاہا ہوتا تو آپس میں نہ لڑتے وہ بَعْدِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَتُ لوگ جو پیچھے ہوئے ان کے (اور وہ بھی) اس کے بعد کہ آچکیں اُن کے پاس کھلی کھلی نشانیاں وَلكِنِ اخْتَلَفُوا فَمِنْهُم مَّنْ أمَنَ مگر انہوں نے اختلاف کیا تو کوئی تو ان میں سے وَ مِنْهُمْ مَّنْ كَفَرَ وَلَوْ شَاءَ اللهُ مَا ایمان پر قائم رہا اور کسی نے حق کو چھپایا اور اگر اقْتَتَلُوا وَلَكِنَّ اللهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُن تم اللہ نے چاہا ہوتا تو وہ لوگ آپس میں نہ لڑتے لیکن اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَكُمْ ۲۵۵۔اے ایمان دارو! ہمارے دیئے ہوئے مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِي يَوْمُ لَا بَيْعٌ فِيهِ وَلَا خُلةٌ میں سے کچھ خرچ کر لواس سے پہلے کہ آ جاوے وہ دن جس میں نہ خرید وفروخت ہو گی اور نہ وَ لَا شَفَاعَةٌ وَالْكَفِرُونَ هُمُ دوستی و پہچانت اور نہ سفارش اور حق چھپانے والے منکر ہی ظالم ہیں۔الظَّلِمُونَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا ۲۵۶۔اللہ وہ پاک ذات ہے جس کے سوا کوئی こ (بقیہ حاشیہ) البَيِّنت۔واضح بیان۔اخلاقی وعظ۔سچا معبود نہیں وہ سدا زندہ ہے سب کا تھا منے والا بِرُوحِ الْقُدُسِ - کلام پاک آنحضرت ﷺ جبرئیل علیہ السلام - وَلَوْ شَاء الله۔اور اگر اللہ چاہتا تو ، جبر کا رڈ ہے۔انسان کے ایسے قومی بنائے ہیں کہ وہ بعض کام اپنی قدرت سے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے جبر نہیں کیا جب نیکی پر مجبور نہیں کیا تو بدی کا کیا ذکر ہے۔آیت نمبر ۲۵۵ - لَا بَيْعٌ فِيْهِ وَلَا خُلَةٌ وَلَا شَفَاعَةُ ـ نہ وہاں خرید و فروخت ہو گی اور نہ دوستی اور نہ سفارش۔یہ تینوں عام نہیں بلکہ دوسری آیات سے مخصوص کئے گئے ہیں۔لا بیج سے اللہ تعالیٰ کی وہ بیچ جو مومنوں سے جان اور مال خریدا اور اس کے بدلے میں جنت دیتا ہے۔وہ مستقلی ہے جیسے فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ (التوبة: 1) اور لَا شَفَاعَةُ سے شفاعت نبی کریم ﷺ اور آپ کی اتباع میں دیگر صلحاء کی شفاعت مستثنیٰ ہے جیسے وَلَا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلَّا