اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 948 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 948

ومالى ٢٣ ۹۴۸ الصفت ۳۷ وَنَجَّيْنُهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ ےے۔اور ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں الْعَظِيمِ وَجَعَلنا ل ريشه هُمُ البقين وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِيْنَ سَلَمُ عَلَى نُوحٍ فِي الْعَلَمِينَ إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ وَإِنَّ مِنْ شِيْعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ وقف لازم کو بڑی بے چینی سے بچالیا۔۷۔اور اس کی اولا دکو ہم نے باقی رکھا۔۷۹۔آنے والے لوگوں میں اس کے لئے (ذکر خیر ) چھوڑ دیا۔۸۰۔دنیا جہانوں میں نوح پر سلام ہو۔ا۔ہم اسی طرح محسنوں کو جزا دیتے ہیں۔۸۲۔بے شک وہ میرے ایماندار بندوں سے تھا۔۸۳۔پھر ہم نے ڈبا دیا دوسروں کو۔۸۴۔اور اسی کی راہ چلنے والوں میں سے ابراہیم بھی تھا۔إِذْ جَاءَ رَبَّهُ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ) ۸۵۔جب وہ صحیح سلامت دل کے ساتھ اپنے رب کے پاس آیا۔اذْقَالَ لِاَ بِيْهِ وَقَوْمِهِ مَا ذَا تَعْبُدُونَ & ۸۶۔جب اس نے اپنے چا یا تایا اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی پوجا کرتے ہو؟ آبِفْعًا أَلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ ۸۷۔کیا تم اللہ کو چھوڑ کر بناوٹی جھوٹے معبود بناتے ہو اللہ کے سوائے ؟ آیت نمبر ۸۵ - بِقَلْبِ سَلِيمٍ - صحیح سلامت دل - طمع - حسد۔خواہش شہوات بے جا اور اس کے لوازمات جہالت۔ستی۔غفلت۔سہل انگاری۔غضب ایسی بدیوں سے پاک اور اپنے مولیٰ کا سچا فرمانبردار اور اس کے کام میں منہمک و چالاک ہو جس کی نسبت مثنوی شریف میں لکھا ہے۔جز دلے اسپیدہ ہمیچوں برف نیست