اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 947
ومالى ٢٣ ۹۴۷ الصفت ۳۷ فَإِنَّهُمْ لَاكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ ۶۷۔پس دوزخی ان کو ضرور کھائیں گے اور ان سے پیٹ بھریں گے۔مِنْهَا الْبُطُونَ ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِنْ حَمِيمٍ ۶۸۔پھر اس پر گھولتا ہوا پانی ( پیپ اور لہو سے ملا ہوا ) پلایا جائے گا۔ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَا إِلَى الْجَحِيمِ۔۲۹ تحقیق ان کا پلٹنا جہنم ہی کی طرف ہو گائے۔إِنَّهُمْ الْفَوْا أَبَاءَهُمْ ضَالِينَ فَهُمْ عَلَى أَثْرِهِمْ يُهْرَعُونَ ) ۷۰۔کیونکہ انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا ( اور وہ انہیں کے قدموں پر چلے )۔اے۔اس لئے وہ دوزخ میں ان کے ساتھ جلائے جائیں گے۔وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ ۷۲۔اور پہلوں میں سے اکثر لوگ ان سے پہلے گمراہ ہوتے رہے ہیں۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيْهِمْ مُّنْذِرِينَ ۷۳۔اور ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے۔فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِينَ ۷۴۔تو دیکھو! جن کو ڈرایا گیا تھا ان کا کیا حال ہوا؟ إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِيْنَ نچ ۷۵۔مگر جن بندوں کو اللہ نے خالص کیا تھا ( وہ بچے رہے)۔وَلَقَدْ نَا دُنَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيبُونَ۔اور بے شک نوح نے ہم کو پکارا تو ہم کیا اچھے ماننے اور دعا قبول کرنے اور جواب دینے یعنی وہ کہیں بھاگ نہ سکیں گے۔والے ہیں۔آیت نمبر ۷۶۔نادینا نُوح - نوح نے ہم کو پکارا۔مشیت کے ماتحت انبیاء تمام تدابیر مرضیۂ حقہ کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ بکثرت دعا ئیں بھی کرتے ہیں۔تدابیر۔انجام بینی کے موافق کام کرنا۔تو گل ، خدا سے کشادگی چاہنا اور بھروسہ کرنا یعنی۔کسب کن پس تکیه بر جبار کن گر تو گل می کنی در کارکن