اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 946
ومالي ۲۳ قَالَ تَاللَّهِ إِنْ كِدْتَ لَتُرْدِين ۹۴۶ الصفت ٣٧ ۵۷۔تو کہا اللہ کی قسم ! قریب تھا کہ تو مجھے ہلاک کر دیتا۔وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنْتُ ۵۸۔اگر میرے ربّ کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی مِنَ الْمُحْضَرِينَ أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْن عذاب پر حاضر کیا جاتا (یعنی تیرے ساتھ جہنم میں داخل ہوتا )۔۵۹۔البتہ ہمیں مرنا نہیں ہے۔إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأَوْلَى وَمَا نَحْنُ ۶۰ مگر وہی ہماری پہلی موت اور نہ ہم کو عذاب ہی کیا جائے گا۔بِمُعَذِّبِينَ إنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ) ۶۱۔کچھ شک نہیں کہ یہ تو بڑی ہی کامیابی ہے۔لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ الْعُمِلُوْنَ۔۶۲۔ایسی کامیابی کے لئے تو عمل کرنے والوں کو ضرور عمل کرنا چاہئے۔ذلك خَيْرٌ لز لا ام شَجَرَةُ الزَّقُوم ۳۔کیا مذکورہ ضیافت بہتر ہے۔یا درخت تصور تُز لَّا إِنَّا جَعَلْنَهَا فِتْنَةً لِلظَّلِمِينَ یا چپل سنیڈ ہ اور ناگ پھنی کا جھاڑ۔۶۴۔ہم نے اس کو ظالموں کے واسطے عذاب سے بنایا ہے۔إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ ۶۵۔اور وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی جڑ الْجَحِيمِ طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُءُوسُ الشَّيْطِيْنِ سے نکلتا ہے۔۶۶۔اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے سانپ کے پھن۔ا یعنی بس دنیا میں ایک وقت مر چکے اب نہیں مریں گے۔الْفِتْنَةُ الْعَذَابُ (مفردات راغب)۔آیت نمبر ۶۴ - فِتْنَةَ - الْفِتْنَةُ : الْعَذَابُ (مفردات راغب)۔آیت نمبر ۶۶ - رُءُوسُ الشَّيطِینِ۔جیسے سانپ کے پھن ہیں۔یعنی نہایت ہی مکروہ و بد وضع۔ناگ پھنی کا جھاڑ۔