اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 945 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 945

ومالى ٢٣ ۹۴۵ الصفت ٣٧ يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسِ مِنْ مَّعِينٍ ۴۶۔ان میں دور چلایا جائے گا۔مَاءٍ مَّعِین کے پیالے کا (آب صاف خوشگوار یا لطیف شربت کا )۔بيضاء للو للقربينة ۴۷۔سفید رنگ لذت دینے والی پینے والوں کو۔لَا فِيهَا غَوْلُ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَقُونَ۔وہ شراب ایسی ہے کہ اس سے عقل نہیں ماری جاتی۔ہلاک نہیں ہوتا۔چکر نہیں آتا اور نہ اس سے نشہ ہوتا ہے۔وَعِنْدَهُمْ قُصِرتُ الطَّرْفِ عِينٌ ۴۹۔اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی بڑی بڑی آنکھوں والی عورتیں بیٹھی ہوں گی۔كَأَنَّهُنَّ بَيْضُ مَّكْنُونُ۔۵۰۔گویا کہ وہ چھپائے ہوئے سفید انڈے ہیں۔فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ ۵۱۔پھر وہ ایک دوسرے کی طرف منہ کر کے بات چیت کریں گے۔قال قَابِل مِنْهُمْ إِلى كَانَ في قرين لِي قَرِيْنٌ ۵۲۔ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا۔يَقُولُ إِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ ۵۳۔وہ مجھے کہا کرتا تھا کہ کیا تو بھی تصدیق کرنے والوں میں ہے۔وَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا ۵۴۔کیا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہو وَإِنَّا لَمَدِينُوْنَ قَالَ هَلْ أَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ گئے تو جب بھی ہما را حساب و کتاب ہوگا۔۵۵۔تو اُس نے کہا کیا تم اس کو جھانکنا چاہتے ہو۔فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ ۵۶۔اُس نے جھانکا تو اُس کو جہنم کے بیچوں بیچ یہ صحابہ کی بیبیاں ہیں اور متقیوں کی۔دیکھا۔آیت نمبر ۵۳ - لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ۔بے شک تو نبیوں کا مصدق ہے یا تمام نبی تیرے مصدق اور نام لیوا ہیں یعنی گزشتہ اور موجودہ اور آئندہ نبیوں نے تصدیق کی، تجھے مانا۔جن کے لئے وہ مہر ہے اور ذاتی کمالات کے اعتبار سے سب کا خاتم ہے صلی اللہ علیہ وسلم۔