اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 944 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 944

ومالى ٢٣ ۹۴۴ الصفت ۳۷ فَإِنَّهُمْ يَوْمَذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ ۳۴ بس وہ آج کے دن عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔إِنَّا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ۳۵۔ہم ایسا ہی کیا کرتے ہیں قطع تعلق کرنے والوں کے ساتھ۔إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا الله ٣٦ بے شک وہ ایسے تھے کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کوئی بھی سچا معبود نہیں اللہ کے سوا تو وہ نبیوں کو حقارت سے دیکھتے۔يَسْتَكْبِرُونَ وَيَقُولُونَ اَبِنَّا لَتَارِكُوا أَلِهَتِنَا لِشَاعِرِ ۳۷۔اور کہتے کیا ہم چھوڑ دیں گے ہمارے معبودوں کو ایک دھتیا شاعر کے کہنے سے۔مجْنُونِ بَلْ جَاءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِينَ ۳۸۔حالانکہ وہ تو سچا دین لے کر آیا ہے اور وہ تمام پیغمبروں کا مصدق ہے۔إِنَّكُمْ لَذَابِقُوا الْعَذَابِ الْأَلِيْمِ ۳۹۔اور کچھ شک نہیں کہ تم کوٹیں دینے والا عذاب چکھنا ہے۔وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ۴۰۔اور بس تم اُسی کے موافق سزا پاؤ گے جو تم کرتے تھے۔۴۱ مگر اللہ کے خالص بندے لے۔۴۲۔ان کے لئے روزی مقرر ہے۔إِلَّا عِبَادَ اللهِ الْمُخْلَصِينَ أُولَكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ فَوَاكِهُ وَهُمْ مُّكْرَمُوْنَ ) ۴۳۔آرام اور میوے اور ان کو عزت دی جائے گی۔فِي جَنَّتِ النَّعِيمِ ۴۴۔نعمت کے باغوں میں۔عَلَى سُرُرٍ مُّتَقْبِلِينَ ۴۵ تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔1 یعنی انہیں سزا نہیں ملے گی کیونکہ وہ خالص مکرم بندے ہوں گے۔سے صحابہ کے حق میں پیش گوئی ہے۔