اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 943
ومالی ۲۳ ۹۴۳ الصفت ۳۷ اُحْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَاَزْوَاجَهُمْ ۲۳۔حکم ہوگا جمع کرو ظالموں کو اور ان کے ساتھ والوں اور مردوں اور عورتوں کو اور ان کو جن کی یہ پوجا کرتے تھے۔وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ فَاهُدُوهُمْ إِلى صِرَاطِ ۲۴۔اللہ کے سوا۔پھر اُن کو دوزخ کے راستہ الْجَحِيمِ پر چلاؤ۔وَقِفُوْهُمْ إِنَّهُمْ مَّسْئُولُونَ ۲۵۔اور ان کو کھڑا رکھو۔ان سے پوچھ پاچھ کی جائے گی۔مَالَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ ) بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ ) ۲۶۔اب کیا ہوا تم کو ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے۔۲۷۔کچھ نہیں وہ تو اس وقت گردن جھکائے ہوئے ہوں گے (شرمندہ ہوکر )۔وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ ۲۸۔اور روروکر ایک دوسرے سے پوچھ پاچھ کرتے ہوں گے۔قَالُوا إِنَّكُمْ كُنتُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِينِ ۲۹۔کہیں گے تمہیں تو تھے کہ ہمارے پاس آتے تھے سیدھے راستے سے ہے۔قَالُوا بَلْ لَّمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِيْنَ ۳۰۔مرشد کہیں گے (سب واہیات باتیں ہیں) تم مومن تھے ہی نہیں۔وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطنٍ ۳۱۔اور ہمارا تم پر کوئی غلبہ نہ تھا بلکہ تم ہی حد سے بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طَعِينَ باہر ہونے والے تھے۔فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبَّنَا إِنَّا لَذَابِقُونَ ۳۲ تو ثابت ہو گیا ہم پر ہمارے رب کا قول کہ فَأَغْوَيْنَكُمْ إِنَّا كُنَّا غُوِيْنَ بے شک ہم کو مزا چکھنا ہے ( عذاب کا )۔۳۳۔پھر ہم نے تمہاری مت مار دی کیونکہ ہم تو خود ہی گمراہ تھے۔لے یعنی گرو ومرشدوں وافسروں کو۔دین دارانہ رنگ میں یعنی ہم کو بہکاتے تھے دین دار بن کر۔