اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 939
ومالى ٢٣ ۹۳۹ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ یست ٣٦ اُن کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور وہی سب طرح کی پیدائشیں بخوبی جانتا ہے۔الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ ۸۱۔جس نے پیدا کر دی تمہارے لئے ہرے جھاڑ سے آگ پھر تم اس سے سلگاتے ہو۔نَارًا فَإِذَا أَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُونَ اَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمواتِ وَالْاَرْضَ ۸۲۔کیا وہ ذات جس نے پیدا کیا آسمانوں اور : بِقَدِرٍ عَلَى أَنْ يَخْلُقَ مِثْلَهُمْ بَلَى زمین کو ایک اندازے سے وہ اس بات پر قادر نہیں کہ پیدا کر دے انسان کو (مرے بعد وَهُوَ الْخَلْقُ الْعَلِيمُ آخرت میں) کیوں نہیں وہ ضرور قادر ہے اور وہی بڑا پیدا فرمانے والا بڑا جانے والا ہے۔إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَقُولَ لَهُ ۸۳ - اس کے سوا نہیں کہ جب وہ چاہے کسی چیز كُنْ فَيَكُونُ کو بنانا تو وہ اس چیز کو کہہ دیتا ہے ہو تو وہ ہو جاتی ہے۔فَسُبْحَنَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ ۸۴۔تو کیا پاک ذات ہے وہ جس کے قبضہ قدرت میں ہے حکومت سب چیزوں کی اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ نچ ا یعنی بلانمونہ اور مادہ وہ پردہ غیب سے ظہور میں آجاتی ہے اس طرح اس کے حکم سے مردے آخرت میں زندہ ہو جائیں گے۔