اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 938
ومالى ٢٣ ۹۳۸ یست ٦ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِمَّا عَمِلَتْ ۲۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہمیں نے پیدا کئے ان کے لئے اپنی (قدرت کے) دونوں أَيْدِينَا أَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مُلِكُوْنَ۔گئے ہیں۔ہاتھوں سے چوپائے جس کے وہ لوگ مالک ہو وَذَلَّلْنَهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا ۷۳۔اور ہم نے اُن کو فرمانبردار بنایا اُن کا۔تو کوئی تو اُن کی سواری ہو رہا ہے اور کسی کو اُن يَأْكُلُونَ میں سے وہ کھاتے ہیں۔وَلَهُمْ فِيْهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُ أَفَلَا ۷۴۔اور ان کی ان میں بہت سی فائدے کی يَشْكُرُونَ چیزیں ( یعنی اون وغیرہ) اور پینے کی چیزیں ہیں ( یعنی دودھ ) تو وہ شکر گزاری کیوں نہیں کرتے۔وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَّعَلَّهُمْ ۷۵۔اور انہوں نے اللہ کے سوا اور جھوٹے معبود بنا رکھے کہ شاید کہ وہ ان کی مدد کو پہنچیں يُنصَرُونَ یہ بالکل غلط خیال ہے )۔لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ ۷۶۔وہ ان کی مدد نہیں کر سکیں گے اور وہ بہت اور جھوٹے معبودان کے لشکر بنا کر حاضر کئے جُنْدٌ مُّحْضَرُونَ جائیں گے۔فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ إِنَّا نَعْلَمُ مَا ۷۷۔تو تجھ کو غمگین نہ کرے ان کا کہنا (یعنی يُسِرُونَ وَمَا يُعْلِنُوْنَ واہی تباہی باتیں کیونکہ ) ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور وہ جو ظاہر کرتے ہیں۔اَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَهُ مِنْ نُّطْفَةٍ ۷۸۔کیا انسان نہیں دیکھتا کہ ہم نے اس کو پیدا کیا ادنی سی چیز سے پھر وہ یکا یک ہو گیا فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ بڑا جھگڑالو کھلم کھلا۔وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَيَ خَلْقَهُ قَالَ ۷۹۔اور ہمارے لئے مثالیں دینے لگا اور اپنی مَنْ يُحْيِ الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ پیدائش کو بھول گیا۔لگا کہنے کون زندہ کرے گا یہ خالی کھوکھلی ہڈیئیں۔قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنْشَاهَا اَوَلَ مَرَّةٍ -۸۰- کہہ دے اُن کو وہی زندہ کرے گا جس نے