اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 936 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 936

ومالى ٢٣ ۹۳۶ یست ٣٦ وَ أَنِ اعْبُدُونِى هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمُ ۲۲۔یہ کہا تھا کہ میری ہی عبادت کرنا یہی سیدھا راستہ ہے۔وَلَقَدْ ضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا أَفَلَمْ ۶۳۔اور شریر ہلاک کرنے والے نے گمراہ کر دیا تم سے بہتوں کو۔تو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں تَكُونُوا تَعْقِلُونَ رکھتے۔هذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ ۶۴۔(لو) یہی وہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔إصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ۲۵ - آج اس میں جاؤ اس وجہ سے کہ تم کفر کرتے تھے۔اَلْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَى أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا ٦٦ - آج ہم مہر لگا دیں گے ان کے منہ پر اور أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا ہم سے بات کریں گے ان کے ہاتھ اور گواہی دیں گے ان کے پاؤں کہ وہ کیا کمائی کیا يَكْسِبُونَ کرتے تھے۔وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسُنَا عَلَى أَعْيُنِهِمْ ۶۷۔اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھوں پر جھاڑو پھیر دیتے (مٹا دیتے) پھر وہ دوڑتے فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنِّي يُبْصِرُونَ راستہ کی طرف تو کہاں سے دیکھ سکتے۔وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخُنُهُمْ عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا ۶۸۔اور اگر ہم چاہتے تو ہلاک کر دیتے جہاں اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُعون تے ہیں ہیں۔تو پھر وہ نہ آگے چل کے نہ پیچھے پھر سکتے۔لے یعنی نشان قدم سے وہ پہچانے جائیں گے۔آیت نمبر ۶۴ - جَهَنَّمُ۔سے مراد آتشک، جنگ بھی ہے۔آیت نمبر ۶۶۔نَخْتِم۔ہم مہر لگا دیں گے۔یعنی زبان بند ہوئے بعد ان کے دست و پا جاسوسی کریں گے۔اس میں ایک پیشگوئی بھی ہے کہ ان کے قریبی لوگ ان کا حال بیان کر دیں گے ہاتھ پاؤں وغیرہ اجسام کے حالات واطوار و کیفیات دنیا میں بھی شہادت دیتی ہیں خدا کے یہاں تو تمام جسم ہمہ لسان بن جائے گا۔مثنوی شریف میں ایک بے غسل ریا کارنمازی کا قصہ اور اس کے اعضاء کا اظہار اگر چہ حکایت ظریفانہ ہے مگر خوب ہی لکھا ہے۔اسی طرح ایک عالم بے عمل کا ایک ہتھیار بندلڑ کے جو جی ولوطی کے قصہ سے اظہار کیا ہے۔جس کا جی چاہے مثنوی میں دیکھ لے۔