اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 935
ومالى ٢٣ ۹۳۵ یست ٣٦ مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ۔ہے سچ کہا تھا نبیوں نے۔اِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ ۵۴۔وہ ایک سخت حادثہ ہو گا تو وہ سب کے سب ہمارے حضور میں ایک دم حاضر کئے جميع لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ جائیں گے۔فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ ۵۵۔تو آج کسی پر ظلم نہ ہو گا کچھ اور تم اسی کے موافق بدلہ پاؤ گے جو تم کیا کرتے تھے (نیک کا إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ نیک بد کا بد )۔إِنَّ أَصْحُبَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِى شُغُلٍ ۵۲۔کچھ شک نہیں کہ جنتی آج شغلوں میں فَكِهُونَ خوش ہیں۔هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَلٍ عَلَى ۵۷۔وہ اور ان کے ساتھی اور بیبیاں سایوں الْأَرَابِكِ مُتَكِوْنَ میں تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہیں۔لَهُمْ فِيْهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُمْ مَّا يَدَّعُوْنَ ۵۸۔ان کے لئے باغ میں میوے وفرحت ہیں اور ان کے لئے وہ سب موجود ہے جو وہ تمنا کریں۔سلامُ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رَّحِيمٍ ) ۵۹۔اور سلامتی کی دعا رب الرحیم کی طرف سے کہی جائے گی۔وَامْتَارُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ )۔(اور ہم فرمائیں گے) آج الگ ہو جاؤ اے قطع تعلق کرنے والے لوگو!۔أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يُبَنِي آدَمَ اَنْ لَّا ۶- کیا میں نے تم کو حکم نہیں بھیجا تھا اے آدم کی ۶۱ تَعْبُدُوا الشَّيْطَنَ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوُّ اولاد ! کہ تم شیطان کی پوجا نہ کرنا بے شک وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔مبين ا یعنی بد آدمی کی چال نہ چلنا اس کا کہنا نہ ماننا۔(بقیہ حاشیہ ) حدیث کو ان سے نہ لیا جائے اور بتایا جائے کہ پارہ قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ پڑھ کر مومن کی صفت اخیر رکوع تک دیکھو کیا ہے۔پھر کہے کہ جو اُن صفات سے موصوف نہ ہو وہ اللہ کی تعریف کے موافق مومن نہیں اور جو مومن نہ ہوا وہ اس کے مقابل قابل عذاب ہوگا کیونکہ مومن نہیں۔اسی طرح ایسے بے حیاؤں کو شوخی اور اباحت و خلاف شرع سے روکا جائے۔