اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 934
ومالى ٢٣ ۹۳۴ یست ٣٦ مَا يَنْظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً ۵۰۔وہ لوگ ایک عذاب کا انتظار کر رہے ہیں وہ انہیں آ پکڑے گا حالانکہ وہ آپس میں جھگڑ تأخُذُهُمْ وَهُمْ يَحْصِمُونَ ) ہی رہے ہوں گے۔فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَى ۵۱۔پھر نہ کچھ وصیت ہی کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف واپس ہی جاسکیں گے۔نچ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِّنَ ۵۲۔اور جب پھونکا جائے گا صور میں تو وہ الْأَجْدَاثِ إِلَى رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ اپنے مقاموں میں سے اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گے۔قَالُوْا يُوَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هُذَا ۵۳۔اور کہیں گے ہائے ہماری کم بختی ! ہم کوکس نے اٹھا دیا ہماری خواب گاہ سے یہ تو رحمن کا وعدہ آیت نمبر ۵ - يَرْجِعُونَ۔واپس ہی جاسکیں گے۔یہ جنگ بدر کے متعلق پیشگوئی ہے۔شکست پائیں گے نا کام مریں گے۔آیت نمبر ۵۳ - مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَّرُ قَدِنَا۔ہم کو کس نے اٹھایا ہماری خواب گاہ سے۔بعض نادانوں نے اس آیت سے عذاب قبر کا انکار کیا ہے اور یہ سمجھ کر کہ قرآن کریم سے یہ ثابت نہیں احادیث کی کچھ پرواہ نہیں کی۔اس آیت کے دو جواب ہیں۔اول باعتبار آنے والے شدید عذاب کے مرقد راحت گاہ ہے کیونکہ جہنم کا عذاب اشد ہے اور قبر کا عذاب صرف دکھلانا ہے جہنم کا صبح اور شام جیسے سورہ حم۔مومن رکوع ۵ سے ثابت ہے وَحَاقَ بِالِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ (المؤمن :۴۶، ۴۷ )۔جواب دوم یہ ہے کہ نفخ دو دفعہ ہے۔نفخه اولی کے بعد سب لوگ بے حس ہو جائیں گے اور نفخۂ ثانیہ کے بعد اٹھیں گے۔اس آیت میں نفخه اولی کی بعد کی حالت کو مرقد سے تعبیر کیا گیا ہے۔جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ زمر رکوع (۷) میں فرمایا ہے۔وَنُفِخَ فِى الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمَوتِ وَ مَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللهُ ثُمَّ نُفِخَ فِيهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ قِيَام يَنْظُرُونَ (الزمر: ١٩) بعض دہریے اور ملحد طبع شوخ دریدہ چشم آیت يُعْرَضُونَ کا جواب دیتے ہیں کہ وہ متعلق بہ کفار و فرعون ہے مومنوں پر گو عاصی ہیں عذاب نہ ہوگا تمام قرآن موجود ہے۔بتاؤ ایسے بے حیاؤں کا جواب یہ ہے کہ اس سے کہا جائے کہ مومن کسے کہتے ہیں چونکہ وہ حدیث کے منکر ہیں اس لئے مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ والى