اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 933
ومالى ٢٣ ۹۳۳ يست ٣٦ وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِنْ مِثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ ۴۳۔اور ہم نے پیدا کیں ان کے لئے اسی کے جیسی جس پر یہ سوار ہوں گے۔وَاِنْ نَّشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ ۴۴۔اور ہم چاہیں تو ان کو ڈبا دیں تو ان کا کوئی رونے والا نہیں اور نہ وہ خارج کئے جائیں۔وَلَا هُمْ يُنْقَذُونَ إِلَّا رَحْمَةً مِّنَا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ ۴۵۔مگر ہماری ہی رحمت ہے اور ان کو فائدہ پہنچتا ہے جئے تک۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا ۶۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے اللہ کو سپر بناؤ اور اللہ یا اُن پیشگوئیوں سے ڈر کر ) جو تمہارے خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ) آگے ہیں اور جو تمہارے پیچھے ہیں تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔وَمَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آيَةٍ مِنْ آيَتِ رَبِّهِمْ إِلَّا ۴۷۔اور ان کے پاس نہیں آئی کوئی نشانی ان کے رب کی طرف سے مگر یہ اس سے منہ كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِيْنَ موڑتے ہی رہے۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ ۴۸۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنُطْعِمُ جو تم کو دیا ہے اس میں سے کچھ خرچ کرو تو حق چھپانے والے منکر ایمانداروں سے کہتے ہیں کیا مَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَةٌ اِنْ اَنْتُمْ إِلَّا ہم ایسے کو کھلائیں جس کو اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا ہے کچھ شک نہیں کہ تم لوگ صریح گمراہی میں في ضَللٍ مُّبِيْن پڑے ہوئے ہو۔وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ ۴۹۔اور کہتے ہیں کب ہو گا یہ وعدہ جب تم صدِقِينَ ے اونٹ گاڑی اور موٹر اور سواریاں وغیرہ۔بچے ہو۔غریب واجب الرحم نہیں بلکہ اللہ کے غضب میں ہیں یہ بجل کی وجہ سے کافروں نے کہا۔(بقیہ حاشیہ) امت کے لوگ بڑے بڑے جہازوں پر جو تخت کی طرح ہوں گے بیٹھ کر جہاد کریں گے۔انہوں نے دعا کرائی اور وہ مقبول ہوئی۔