اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 931 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 931

ومالى ٢٣ ۹۳۱ يست ٣٦ يُحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ ٣١۔افسوس ہے بندوں پر اُن کے پاس کوئی ۳۱۔رسول نہیں آتا مگر وہ اس کی ہنسی اڑایا کرتے رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوْا بِهِ يَسْتَهْزِءُوْنَ ہیں۔۔اَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ ۳۲۔اُن کو نہیں معلوم کہ ہم کتنی سنگتیں ہلاک کر چکے ہیں ان سے پہلے کہ وہ ان کی طرف الْقُرُونِ أَنَّهُمُ إِلَيْهِمْ لَا يَرْجِعُونَ لوٹ کر نہیں آ سکتے۔وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ ۳۳۔اور وہ سب کے سب ہمارے حضور میں حاضر کئے جائیں گے۔وَايَةٌ لَّهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ أَحْيَيْنُهَا ۳۴۔اور ایک آیت ان کے لئے مردہ زمین وَاخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ ہے اس کو ہمیں نے زندہ کیا اور اس میں سے اناج اگایا جس میں سے وہ کھاتے ہیں۔وَجَعَلْنَا فِيْهَا جَنَّتٍ مِنْ نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ ۳۵۔اور پیدا کئے ہم نے اس میں باغ کھجوروں اور انگوروں کے اور اس میں ندی نالے بہائے۔وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ أَفَلَا يَشْكُرُونَ لِيَأْكُلُوا مِنْ ثَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ ۳۶۔نتیجہ یہ کہ کھائیں اس کے پھلوں میں سے، اور وہ پھل ان کے ہاتھوں نے نہیں بنائے تو کیا وہ شکر گزاری نہیں اختیار کرتے۔سُبُحْنَ الَّذِى خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَهَا ۳۷۔وہ پاک ذات ہے جس نے پیدا فرمائے ا یہ ہمیشہ کا قاعدہ ہے۔آیت نمبر ۳۲۔لَا يَرْجِعُونَ۔وہ لوٹ کر نہیں آسکتے یہ آیت بھی اس بات پر دلیل ہے کہ مُردے دوبارہ دنیا میں زندہ نہیں ہوتے۔آیت نمبر ۳۳۔مُحْضَرُونَ۔وہ ہمارے حضور میں حاضر کئے جائیں گے۔یہ قاعدہ بھی ہمیشہ کا ہے کہ ہنسی ٹھٹھا کرنے والے غارت کر دیئے جائیں۔تو قوم یا درکھے اسی وجہ سے عذاب آیا کرتے ہیں اور قو میں تباہ ہوتی ہیں۔آیت نمبر ۳۶۔اَفَلَا يَشْكُرُونَ۔شکر گزاری نہیں اختیار کرتے۔شکر گزاری یہ کہ خدا کو خدا ما نہیں اور اس کی عبادت کریں اور اس کے کہنے پر چلیں اور اپنے منصوبے چھوڑ دیں ورنہ ناشکرے سمجھے جائیں گے۔