اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 930 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 930

ومالي ۲۳ ۹۳۰ یست ٣٦ اتَّبِعُوا مَنْ لَّا يَسْلُكُمْ أَجْرًا وَهُمْ ۲۲۔ایسے لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کچھ مزدوری بھی نہیں مانگتے اور وہ ہدایت یافتہ مهْتَدُونَ مہدی بھی ہیں۔وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَاِلَيْهِ : ۲۳۔اور مجھے کیا ہوا کہ میں اس سچے معبود کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی تُرْجَعُونَ طرف تم سب کو لوٹنا ہے۔وَاتَّخِذُ مِنْ دُونِ الِهَةً إِنْ يُرِدْنِ ۲۴۔بھلا میں اس کے سوا دوسرے کو معبود الرَّحْمَنُ بِضُرِ لا تُغْنِ عَنِّى شَفَاعَتُهُمْ بناؤں کہ اگر رحمن مجھے تکلیف دینا چاہے تو ان دوسروں کی حمایت میرے کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ وہ مجھے چھڑا سکیں۔شَيْئًا وَلَا يُنْقِدُونِ الي إذا لَفِي ضَل مبين إِنِّي أَمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُوْنِ ۲۵۔جب میں ایسا کروں تو صریح گمراہی میں پڑ جاؤں گا۔۲۶۔میں تو ایمان لے آیا تمہارے رب پر تو تم سن رکھو۔قِيْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ يُلَيْتَ قَوْمِي ۲۷۔کہا گیا لے جا جنت میں ( یعنی جنت کی بشارت يَعْلَمُونَ دی گئی ) اس نے کہا کاش میری قوم جانتی۔بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِن ۲۸۔کہ میرے ربّ نے کیسی عیب پوشی فرمائی اور مجھے کیسے عزت داروں میں رکھا۔الْمُكْرَمِينَ وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى قَوْمِهِ مِنْ بَعْدِهِ مِنْ جُنْدِ ۲۹۔اور ہم نے نہیں اتارا اس کی قوم پر اس کے بعد کوئی لشکر آسمان سے اور نہ ہم اتارنے والے مِّنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنْزِلِينَ ہی تھے۔اِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ ۳۰۔بس وہ تو ایک عذاب تھا تو وہ اسی دم سب حمِدُونَ کسی متقی یا نامور سے حسن خدمت کے عوض میں۔خاموش ہو گئے۔