اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 929 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 929

و من يقنت ۲۲ ۹۲۹ یست ٣٦ الرَّحْمَنُ مِنْ شَيْءٍ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا ہو اور رحمن نے تو کچھ بھی نہیں اتارا پس تم تو جھوٹ ہی کہتے ہو۔تَكْذِبُونَ قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ ۱۷۔انہوں نے کہا ہمارا رب تو جانتا ہے کہ ہم بے شک تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں۔۔وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَاغُ الْمُبِينُ ۱۸۔اور ہم پر تو صرف کھول کر پہنچا دینا ہی ہے قَالُوا إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ لَبِنْ لَمْ تَنتَهُوا ۱۹۔قوم نے کہا ہم نے تم کو نامبارک پایا اگر تم لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُمْ مِنَّا عَذَابٌ باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں ضرور پتھروں سے مار دیں گے اور ہماری طرف سے تم کو ٹیمیں دینے والا عذاب پہنچے گا۔قَالُوا طَابِرُكُمْ مَّعَكُمْ آبِنُ ۲۰۔نبیوں نے کہا تمہاری نحوست و بدشگونی تو تمہارے ہی ساتھ ہے۔کیا اس وجہ سے کہ تم کو ذكِّرْتُمْ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ © سمجھایا گیا۔۔کچھ نہیں تم لوگ حد سے باہر نکلنے والے ہو۔وَجَاءَ مِنْ أَقْصَا الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَى قَالَ ۲۱۔اور آیا شہر کے دور کے کنارے سے ایک مرد دوڑتا ہوا کہنے لگا اے قوم! رسولوں کی يُقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ یعنی تمہیں زبر دستی مجبور نہیں کرتے۔پیروی کرو۔تمہارے قدم شوم و منحوس ہیں۔سے دیکھو نیکی نہ کرو گے تو قحط سائیں اور بیمار ئیں وغیرہ آئیں گی اور تمہاری نافرمانی سے آئیں تو تم نے ہمارے ہی پر لگا دیں۔آیت نمبر ۱۹۔تَطَيَّرْنَا - تَطَيَّر حرام ہے یعنی بدشگون لینا اور فال پسندیدہ ہے یعنی نیک شگون لینا اور موجب ترقی ہے۔آیت نمبر ۲۱ - أَقْصَا الْمَدِينَةِ - موسیٰ کی طرف ایک شخص آیا تھا (القصص:۲۱) اور عیسی کی طرف آرمیتاہ سے اور ہمارے حضرت و آقا کی طرف صحابہ میں سے ایک شخص یعنی ابوبکر وغیرہ اور مسیح موعود کی طرف اطراف خوست کابل سے صاحبزادہ عبداللطیف شد