اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 928
ومن يقنت ٢٢ ۹۲۸ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاغْشَيْنَهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُوْنَ کو ڈھانپ دیا تو انہیں کچھ سوجھتا ہی نہیں۔۔وَسَوَاءٌ عَلَيْهِمْ وَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ ا۔اور ان پر برا بر ہے تو انہیں ڈرائے یا نہ ڈرائے تو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔تُنْذِرُهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِيَ الرَّحْمَنَ ۱۲۔اس کے سوا نہیں تو تو اسی کو ڈرانے والا ہے جو پیروی کرے قرآن کی اور دل سے ڈرے رحمن سے تنہائی میں بے دیکھے تو ایسے شخص کو تو خوشی سنا بِالْغَيْبِ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرِ كَرِيمٍ دے مغفرت کی اور عزت و آبرو کے اجر کی۔إِنَّا نَحْنُ نُحْيِ الْمَوْتُى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا ۱۳۔کچھ شک نہیں ہمیں زندہ کر دیتے ہیں وَأَثَارَهُمْ وَكُلَّ شَيْ أَحْصَيْنَهُ فِي مردوں کو اور محفوظ رکھتے ہیں اور جو انہوں نے آگے بھیجا اور اُن کی نشانیوں کو۔اور ہر ایک چیز إمَامٍ مُّبِيْنٍ کو ہم نے قلعہ بند کر رکھا ہے کھلی ہوئی محفوظ کتاب میں۔وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا أَصْحَبَ الْقَرْيَةِ ۱۴۔اور ان کے لئے بیان کر اعلیٰ درجہ کی بات گاؤں کے رہنے والوں کی جب وہاں آئے بھیجے ہوئے۔إِذْ جَاءَهَا الْمُرْسَلُونَ إِذْ أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا ۱۵ - جب ہم نے ان کی طرف دو رسول بھیجے تو قوم نے دونوں کو جھٹلایا پھر ہم نے عزت دی فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُمْ تیسرے سے سے تو ان تینوں نے کہا ہم تمہاری مُرْسَلُونَ ) طرف بھیجے گئے ہیں۔قَالُوا مَا انْتُمُ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا وَمَا أَنْزَلَ ۱۶۔لوگوں نے کہا اجی تم تو ہمیں جیسے انسان ا یعنی وہ ملہم نہ تھے اور فراست ایمانی سے محروم تھے۔کیونکہ سوجھنے کا کوئی روزن ہی نہیں۔ے یا درکھو تیسرے کو عزت سے وفات دیں گے اور کامیاب کر دیں گے۔آیت نمبر 1 - وَ اَنْذَرْتَهُمْ۔یعنی تیرے ڈرانے نہ ڈرانے کو برابر سمجھتے ہیں اور تیری پروا نہیں کرتے۔آیت نمبر ۱۶ - وَمَا أَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ - بر همو سماج والوں کا بھی یہی مذہب ہے۔