اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 927
و من يقنت ٢٢ ۹۲۷ یست ٣٦ سُوْرَةُ يسَ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ أَرْبَعٌ وَّ ثَمَا نُونَ آيَةً وَّ خَمْسَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ یس کو اللہ کے بابرکت نام سے يرة وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمة تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِن پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن و رحیم ہے۔۲۔اے انسان کامل اور سردار قابل۔۳۔اس حکمت والے قرآن کی قسم ہے۔۴۔کچھ شک نہیں بے شک بے شک تو رسول ہے۔۵۔(تجھ میں یہ کمال ہے کہ تو ) سیدھی راہ پر ہے۔۶۔۷۔اتارا ہوا غالب کا (یعنی تو بھی غالب ہو گا ) کچی کوشش پر بدلہ دینے والے کا۔نتیجہ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّا اُنْذِرَ بَاؤُهُمْ فَهُمْ یہ ہے کہ تو ڈرا اُن کو جن کے قریب والے نہیں ڈرائے گئے اور وہ غافل ہیں۔غفِلُونَ لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمُ۔بے شک پیشگوئی ان پر ثابت ہو چکی ہے تو وہ اکثر تو مانیں گے ہی نہیں لے۔لَا يُؤْمِنُونَ إِنَّا جَعَلْنَا فِي أَعْنَاقِهِمْ أَغْلُلًا فَهِيَ إِلَى۔ہم ڈال دیں گے ان کی گردنوں میں طوق تو وہ ان کی ٹھوڑیوں تک ہوں گے تو وہ سر الْأَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُونَ نہ جھکا سکیں گے۔وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ اَيْدِيهِمْ سَدًّا وَ مِنْ ۱۔اور ہم نے بنا دی ہے اُن کے آگے ایک دیوار اور ان کے پیچھے ایک دیوار کے پھر ہم نے ان ے کیونکہ وہ کفر و عذاب کے مستحق ٹھہر چکے ہیں۔یعنی انگلی پیش گوئیوں کا یقین نہ تھا اور پچھلی پیش گوئیوں کا بھی یقین نہ تھا یا جاہل نادان تھے۔آیت نمبر ۶ - الرَّحِیمِ۔یعنی تیری کوششیں جتنی بہت ہیں اتنے ہی تیرے صلے بہت ہیں۔آیت نمبر ۹ - اغللا - طوقوں سے مراد وہ متکبرانہ خیالات بھی ہیں جو گردن جھکانے نہیں دیتے۔