اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 926 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 926

ومن يقنت ٢٢ ۹۲۶ فاطره تَرَكَ عَلَى ظَهْرِهَا مِنْ دَابَّةٍ وَلكِنْ کرتوتوں کے سبب سے تو نہ چھوڑے اللہ پشت زمین پر کسی جاندار کو لیکن اُن کو ڈھیل دے رہا يُؤَخِّرُهُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ فَإِذَا جَاءَ ہے میعاد مقرر تک پھر جب ان کا وقت آ جائے أَجَلُهُمْ فَإِنَّ اللهَ كَانَ بِعِبَادِهِ بَصِيرَان گا تو اللہ دیکھ ہی رہا ہے اپنے بندوں کو لے۔ا یعنی صالحوں کو کامیابی ہو جائے گی کا ذبوں کے مرے بعد۔