اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 925 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 925

ومن يقنت ٢٢ ۹۲۵ فاطره وَأَقْسَمُوا بِاللهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَبِنْ ۴۳۔اور قسم کھایا کرتے ہیں اللہ کی بڑی پکی قسمیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ڈرانے والا جَاءَهُمْ نَذِيرٌ لَّيَكُونُنَّ أَهْدَى مِنْ آئے گا تو وہ سب امتوں سے زیادہ راہ پانے إِحْدَى الْأُمَمِ ۚ فَلَمَّا جَاءَ هُمْ نَذِيرٌ والے ہوں گے پھر جب ان کے پاس ڈرانے والا آ گیا تو انہیں کچھ بھی زیادہ نہ ہوا مگر نفرت ہی مَّا زَادَهُمْ إِلَّا نُفَوْرَا ( یعنی سب سے بڑھ کر بد اعتقاد نکلے )۔اسْتِكْبَارًا فِي الْأَرْضِ وَمَكْرَ الشَّيْئ ۴۴۔اُن کے تکبر کرنے کی وجہ سے ملک میں اور بُری تدبیر کرنے سے۔اور بُری تدبیر کا وبال وَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلَّا بِأَهْلِهِ کسی پر نہیں پڑتا مگر اسی تدبیر کرنے والے پر (یا جو فَهَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا سُنَّتَ الْأَوَّلِينَ اس کے لائق ہے ) تو کیا یہ اگلوں کے دستور ہی فَلَن تَجِدَ لِسُنَّتِ اللهِ تَبْدِيلًا : کے منتظر ہیں تو تو ہرگز نہ پائے گا اللہ کے دستور میں کچھ تبدل، اور ہرگز نہ پائے گا اللہ کے قاعدے وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللهِ تَحْوِيلًا میں کچھ تغیر ( یعنی اُن پر بھی عذاب آئے گا)۔أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا -۴۵ کیا ان لوگوں نے سیر نہیں کی ملک میں کہ وہ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ دیکھتے کہ کیا انجام ہوا اُن کا جو اُن سے پہلے b تھے اور وہ تو اُن سے زیادہ زور آور تھے۔وَكَانُوا أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَمَا كَانَ اللهُ اور اللہ ایسا نہیں کہ کوئی اُس کو عاجز کر دے لِيُعْجِزَهُ مِنْ شَيْ فِي السَّمواتِ وَلَا آسمان اور زمین میں۔بے شک وہ تو بڑا جاننے والا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔فِي الْأَرْضِ إِنَّهُ كَانَ عَلِيمًا قَدِيرًا وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوا مَا ٤٦۔اور اگر اللہ پکڑے لوگوں کو ان کے آیت نمبر ۴۳۔نُفُورا۔اس میں آنحضرت علی کے بعثت اولیٰ کا حال اور بعثت ثانی کے منکرین کی حالت کی طرف بطور پیشگوئی اشارہ ہے۔آیت نمبر ۴۴ - مَكْرَ الشيئ مکر کے معنی بُرے نہیں ورنہ سُوء کا لفظ اس کے ساتھ نہ ہوتا۔سُنَّتَ الْأَوَّلِينَ۔یعنی اگلوں کے عذاب اور سزائیں دیکھنا چاہتے ہیں۔