اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 924
ومن يقنت ٢٢ ۹۲۴ فاطره هُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَفَ فِي الْأَرْضِ ۴۰۔وہی اللہ ہے جس نے تم کو بنا دیا زمین میں خلیفے پھر جس نے حق کو چھپایا تو اس کی حق پوشی کا فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ وَلَا يَزِيدُ و بال اسی کے سر پر ہے اور کافروں کے حق میں ان الْكُفِرِينَ كُفْرُهُمْ عِنْدَرَبِّهِمْ إِلَّا مَقْتَا کا کفران کے رب کے نزدیک غصہ ہی زیادہ کرتا وَلَا يَزِيدُ الْكَفِرِينَ تُفْرُهُمُ إِلَّا ہے اور کافروں کا کفر تو اُن کے حق میں نقصان خَسَارًان ہی بڑھاتا ہے۔قُلْ أَرَيْتُمْ شُرَكَاءَ كُمُ الَّذِينَ تَدْعُونَ ۴۱ - کہہ دے تم دیکھو تو یا بتاؤ تو سہی اپنے شریکوں کو جن کو تم پکارتے ہو اللہ کے سوا۔مجھے مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ دکھاؤ تو سہی کہ انہوں نے کیا پیدا کیا ہے زمین الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَوتِ آخر سے یا ان کی کچھ شرکت ہے آسمانوں میں یا أَتَيْنَهُمْ كِتبًا فَهُمْ عَلَى بَيِّنَتٍ مِّنْهُ بَلْ إِنْ اُن کو کوئی کتاب دی ہے کہ یہ اس کی سند رکھتے ہیں؟ کچھ بھی نہیں بلکہ یہ جو وعدہ کرتے ہیں تَعِدُ الظَّلِمُونَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا إِلَّا غُرُورًا بے جا کام کرنے والے ایک دوسرے سے یہ سب کا سب دھوکا اور شیطانیت ہے۔اِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ اَنْ ۴۲۔بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کو روکے ہوئے ہے کہ کہیں اپنی جگہ سے ٹل نہ جاویں اور تَزُولَا وَلَبِنْ زَالَتَا إِنْ أَمْسَكَهُمَا مِنْ اگر وہ ٹل جائیں تو اُن کو کوئی بھی تھام نہ سکے اللہ اَحَدٍ مِنْ بَعْدِهِ إِنَّهُ كَانَ حَلِيْمًا غَفُوْرًا کے سوائے۔بے شک اللہ بڑا حلیم و غفور ہے۔آیت نمبر ۴۰۔خلیف۔یعنی ہر انسان دنیا میں خلیفہ ہو کر آتا ہے کوئی نہ کوئی غرض زندگی اس کو لگی ہوئی ہے۔آیت نمبر ۴۱۔اَرعَيْتُمْ۔بتاؤ تو سہی۔فِي السَّمواتِ۔حضرت مسیح نے چڑیئیں کہاں سے بنائیں اور جسم کے ساتھ وہ آسمان پر کدھر سے چلے گئے۔کیا انہوں نے اپنے جانے کے لئے آسمان میں کوئی کھڑ کی کھول رکھی تھی یا کھلوا رکھی تھی۔ہمارے حضور آنحضرت ﷺ کا آسمان پر تشریف لے جانا وہ اس طرح نہیں ہے جس طرح نصاری سمجھ رہے ہیں۔وہ ایسا جانا ہے جس طرح آنکھ سات پردوں میں سے ہوتی ہوئی آسمان وزمین پھر آتی ہے نہ کوئی اس کو دیکھتا اور نہ اس کے آنے جانے کا گواہ۔