اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 923 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 923

ومن يقنت ٢٢ ۹۲۳ فاطر ۳۵ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبُّ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا اپنے فضل سے۔نہ ہمیں وہاں کچھ رنج پہنچے گا لغوب اور نہ تکان۔وَالَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقضى ۳۷۔اور جنہوں نے حق کو چھپایا ان کے لئے يعد عَلَيْهِمْ فَيَمُوْتُوْا وَلَا يُخَفِّفُ عَنْهُمْ مِنْ جہنم کی آگ ہے۔ان کے لئے حکم ہی نہ دیا جائے گا کہ وہ مر ر ہیں اور نہ ہلکا ہی کیا جائے گا عَذَابِهَا كَذَلِكَ نَجْزِى كُلَّ كَفَوْرِ ان سے کچھ عذاب جہنم کا۔ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں ہر ایک بڑے ناشکرے کو۔وَهُمْ يَصْطَرِخُونَ فِيهَا رَبَّنَا أَخْرِجْنَا ۳۸۔اور وہ چھینیں گے اس میں ( یہ دعائیں مانگتے نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ ہوئے ) اے ہمارے رب ! ہم کو نکال کہ ہم بھلے کام کریں گے ان کاموں کے سوائے جو ہم اَوَلَمْ نُعَمِّرُكُمْ مَّا يَتَذَكَّرُ فِيْهِ مَنْ تَذَكَّرَ کرتے تھے (اللہ فرمائے گا یا ان کو جواب ملے وَجَاءَ كُمُ النَّذِيرُ فَذُوقُوا فَمَا لِلظَّلِمِينَ (گا) کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی تھی جس میں تم سونچ لیتے جس کو سونچنا ہوتا اور تمہارے پاس مِنْ نَّصِيرِن آچکا تھا ڈرانے والا۔بس اب تو چکھو ( عذاب کا مزہ) پھر ظالموں کا تو کوئی بھی مددگار نہیں۔اِنَّ اللهَ عَلِمُ غَيْبِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۳۹۔بے شک اللہ بڑا جاننے والا ہے آسمانوں إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ اور زمین کی چھپی چیزوں کا کیونکہ وہ تو سینوں کے بھیدوں کو بھی بڑا جاننے والا ہے۔(بقیہ حاشیہ ) اصل میں یہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ (المائدة : ۱۲۰) کا مضمون ہے کہ وہ ان کے اعمال کی قدر کرے اور یہ اس کے فضل کا اقرار کرے۔ہم دعا از تو اجابت ہم ز تو ایمنی از تو مہابت ہم ز تو آیت نمبر ۳۸ - يَصْطَرِخُونَ۔بدیوں کا ارتکاب کر کے جب اس کا خمیازہ اٹھانا پڑتا ہے تو بد کار چیختے ہیں مثلا سوزاک و آتشک والے زانی اور سزا پانے والے چور وغیرہ با متبه دنیا مکنید آمیزش از آتشک جهنم اندیشه کنید آیت نمبر ۳۹۔غَيْبِ۔حسن ظن با بزرگان۔رضاء الہی کی راہیں موجود ہو کر معدوم ہوگئی ہیں یا ہنوز عدم سے وجود میں نہ آئیں اور تنہائی۔