اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 86 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 86

سيقول ٢ ۸۶ البقرة ٢ إِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً بِيَدِهِ ۚ فَشَرِبُوا اپنے ہاتھ سے۔پس سب نے پی لیا اس کا پانی مگر ان میں سے تھوڑے آدمیوں نے (نہیں مِنْهُ إِلَّا قَلِيلًا مِّنْهُمْ فَلَمَّا جَاوَزَهُ هُوَ پیا) پھر جب پار ہو گئے نہر کے وہ قد آور بادشاہ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ قَالُوا لَا طَاقَةَ اور اُس کے ساتھ والے ایمان دار لوگوں نے کہا لَنَا الْيَوْمَ بِجَالُوتَ وَ جُنُودِهِ قَالَ ہم کو تو آج طاقت نہیں ہے جالوت اور اُس کے لشکر سے مقابلہ کی۔کہہ اٹھے وہ لوگ جن کو j الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُمْ مُّلْقُوا اللهِ كَمْ مِنْ یقین تھا کہ وہ اللہ سے ملنے والے ہیں کہ اکثر فِئَةٍ قَلِيْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةٌ بِإِذْنِ تھوڑی سی جماعت غالب آ گئی ہے بڑی بڑی اللهِ وَاللهُ مَعَ الصُّبِرِينَ جماعتوں پر اللہ کے حکم سے اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔وَلَمَّا بَرَزُوا لِجَالُوتَ وَجُنُودِهِ قَالُوا رَبَّنَا ۲۵۱۔اور وہ جب نکلے جالوت اور اُس کے لشکر أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ ثَبِّتْ أَقْدَامَنَا سے لڑنے کو دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار انڈیل دے ہم پر صبر اور استقلال اور جما دے ہمارے وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ پاؤں اور مددفرما ہماری کا فرقوم کے مقابلے میں۔فَهَزَمُوهُمْ بِإِذْنِ اللهِ وَقَتَلَ دَاوُدُ ۲۵۲۔پھر اس نیک قوم نے ان کو بھگا دیا اللہ جَالُوْتَ وَاللهُ اللهُ الْمُلْكَ وَالْحِكْمَةَ کے حکم سے۔اور مار ڈالا داؤد نے جالوت کو اور دے دی اللہ نے اُس کو سلطنت اور دانائی اور وَعَلَّمَهُ مَا يَشَاءُ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ سکھا دیا اس کو جو چاہا اور اگر اللہ ایک کو ایک کے بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ نَفَسَدَتِ الْأَرْضُ ہاتھ سے دفع نہ کرتا تو ضرور تباہی ہو جاتی ملک وَلكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْعَلَمِينَ میں لیکن اللہ بڑا مہربان ہے لوگوں پر۔ے یہاں صبر بمعنی استقلال ہے۔(بقیہ حاشیہ) یا ایک ندی پر تمہاری اندرونی حالت کا اظہار کرنا چاہتا ہے۔فَإِنَّهُ مِنى۔اور حدیث لَيْسُوا مِنِّی سے اَنْتَ مِنِّی وَاَنَا مِنْهُ کے معنی بھی حل ہو جاتے ہیں۔بِاذْنِ اللہ۔پر قف ( یعنی وقف) ہے یعنی پچھلا قصہ ختم ہو گیا کسی دوسرے موقع پر حضرت داؤد نے بھی ایک جالوت کو قتل کیا تھا۔