اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 919 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 919

ومن يقنت ٢٢ وَلَا الظُّلُمَتُ وَلَا النُّورة وَلَا الظَّلُّ وَلَا الْحَرُورُة ۹۱۹ فاطره ۲۱۔اور نہ اندھیرا اور نہ نور ( یعنی کفر و اسلام )۔۲۲۔اور نہ سایہ اور نہ دھوپ کے۔وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ إِنَّ ۲۳۔نہ زندے اور نہ مردے۔بے شک اللہ يُسْمِعُ ۚ الله يسمع مَن يَشَاءُ وَمَا أَنتَ بِمُسْمِع سناتا ہے اس کو جو مٹنا چاہے اور تو ان کو سنانے والا نہیں (سخت جہالت و تعصب کی ) جو قبروں مَّنْ فِي الْقُبُورِ إِنْ أَنْتَ إِلَّا نَذِيرٌ میں پڑے ہوئے ہیں۔۲۴۔تو تو ایک ڈرانے والا ہی ہے۔إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَإِنْ ۲۵ - ہم نے تجھ کو بھیجا ہے دین حق دے کر مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيْهَا نَذِيرٌ ( دوستوں کو ) خوشی سنانے والا اور (دشمنوں کو) ڈرانے والا۔اور کوئی امت ایسی نہیں جس میں کوئی ڈر سنانے والا نہ آیا ہو۔وَإِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كَذَبَ الَّذِينَ ۲۶۔اور اگر یہ تجھ کو جھٹلا ئیں تو جھٹلا چکے ہیں وہ مِنْ قَبْلِهِمْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ لوگ جوان سے پہلے آئے تھے ان کے پاس ان وَبِالزُّبُرِ وَ بِالْكِتَبِ الْمُنِيرِ کے رسول کھلے کھلے نشانات اور صحیفے اور روشن کتاب لے کر ( یعنی تو ریت شریف)۔ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فَكَيْفَ ۲۷۔پھر میں نے منکروں کو پکڑا تو کیسا ہوا كَانَ نَكِيرِن یچ میرا عذاب سے لے یعنی امن و راحت اور تکلیف و بے چینی دونوں برابر نہیں۔ہے اسی طرح تیرے دشمنوں اور مکذبوں کو پکڑوں گا۔آیت نمبر ۲۳ - مَنْ فِي القبور۔جیسے کہ زندہ کا فرو شریر بچے باوجود نصیحت سننے کے پھر بھی وہ نہیں سنتے اسی طرح اہل قبور با وجود سن لینے کے پھر نہیں سنتے اور یہی حال دنیا میں منافقین کا ہے صُمٌّ بُكْم عُنى فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ (البقرة : ١٩) - آیت نمبر ۲۵ - خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ۔یہی مضمون پ ۱۳/ ۶ کا اخیر وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ (الرعد: ۸) اور پ ۱۴ ۱۰ آیت ۲ - وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا (النحل:۳۷) وغیرہ پاروں میں آیا ہے۔