اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 917 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 917

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۷ فاطره مُحَمَّرٍ وَلَا يُنْقَصُ مِنْ عُمُرِةٍ إِلَّا اللہ ہی کے علم سےلے اور نہ کوئی عمر دیا جاتا ہے بڑی في كِتَبِ إِنَّ ذلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرُ عمر والا اور نہ کسی کی عمر کم کی جاتی ہے مگر سب اللہ کی حفاظت میں ہے۔بے شک یہ کام اللہ پر بہت آسان ہے۔وَمَا يَسْتَوِي الْبَحْرُنِ هَذَا عَذْبٌ فُرَاتُ ۱۳۔اور دو دریا برابر نہیں ہو سکتے ایک تو میٹھا پیاس بجھاتا ہے جس کا پانی خوشگوار ہے اور یہ تابِع شَرَابُهُ وَهَذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَمِنْ دوسرا کھارا کرواتے اور دونوں میں سے تم کھاتے كُل تَأْكُلُونَ لَحْمًا طَرِيَّا وَ تَسْتَخْرِجُونَ ہو تازہ تازہ گوشت اور زیور نکالتے ہو جس کو تیم حِلْيَةً تَلْبَسُونَهَا وَتَرَى الْفُلْكَ فِيهِ پہنتے ہو اور تو دیکھتا ہے کشتیوں کو دریا میں پھاڑتی چلی جارہی ہیں تا کہ تم تلاش کرو اللہ کا فضل و مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ دولت تا کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔يُولِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي الْيْلِ ۱۴۔وہی اللہ رات کو دن میں لاتا ہے سکے اور دن وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِى کو رات میں لاتا ہے۔اور سورج اور چاند کو مطیع بنایا ہر ایک بہہ رہا ہے وعدہ مقرر تک۔یہی اللہ لاَجَلٍ مُّسَمًّى ذَلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمْ لَهُ ہے تمہارا رب ، اسی کی بادشاہی ہے ہے۔جن کو تم الْمُلْكُ وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ پکارتے ہو اللہ کے سوائے تو وہ مالک نہیں ایک ادنی شے کے بھی۔مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍة اِنْ تَدْعُوهُمْ لَا يَسْمَعُوا دُعَاءَكُمْ وَلَوْ ۱۵۔اور اگر تم ان کو پکارو بھی تو وہ تمہارے سَمِعُوْا مَا اسْتَجَابُوا لَكُمْ وَيَوْمَ الْقِيمَةِ پکارنے کو نہ سنیں گے اور اگر فرض کروسن بھی لیں تو وہ تمہاری بات کا جواب نہیں دیتے اور قیامت ا یعنی اللہ جانتا ہے ابتدائے حمل اور انتہائے حمل وغیرہ امور۔ے یعنی مومن و کافر وعلم و جہالت برابر نہیں ہیں۔سے یعنی جن کے گھروں میں تاریکی چھائی تھی وہاں اجالا ہو گیا۔ہے یعنی جہاں اجالا تھا وہاں اندھیرا پڑ گیا اور وہ اجاڑ ہو گئے۔لفظ ربّ ترقی کا مقتضی - ہے۔