اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 916
ومن يقنت ٢٢ ۹۱۶ فاطره حَراتِ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا يَصْنَعُونَ ) تیری جان نہ جاتی رہے ان پر حسرتیں کھا کرلے بے شک اللہ جانتا ہے جو کر توت اور صنعت وہ کرتے ہیں۔وَاللهُ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا ۱۰۔اور وہی اللہ ہے جس نے ہوائیں چلائیں پھر وہ اٹھاتی ہیں بادلوں کو۔ہمیں نے انہیں چلا فَسُقْنُهُ إِلَى بَلَدٍ مَّيْتٍ فَأَحْيَيْنَا بِهِ دیا ایک مردہ شہر کی طرف پھر اس سے زندہ الْأَرْضَ بَعْدَمَوْتِهَا كَذلِكَ النُّشُورُ کر دیا زمین کو اس کے مر گئے بعد۔اسی طرح مرے بعد اٹھنا ہے۔۱۱ مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا۔اور جو شخص عزت کا خواہاں ہے تو سب إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَل عزت تو اللہ ہی کی ہے۔اُسی کی طرف چڑھتے ہیں پاکیزہ کلے کے اور عمل صالح ( یعنی تقوی) الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ اللہ اس کو بلند کرتا ہے اور جو لوگ بُری تدبیریں السَّيَّاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اور ان کی تدبیر ہی نابود ہونے والی ہے۔أُولَيكَ هُوَ يَبُورُ وَاللهُ خَلَقَكُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ ۱۲۔اور اللہ وہ ہے جس نے تم کو پیدا کیا مٹی سے ( یعنی مجموعہ عناصر سے ) پھر تھوڑی سی چیز سے جَعَلَكُمْ أَزْوَاجًا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنْثَى ( یعنی نطفہ سے) پھر تم کو جوڑی جوڑی بنا دیا اور وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ وَمَا يُعَمَّرُ مِنْ کوئی مادہ پیٹ سے نہیں رہتی اور نہ وہ جنتی ہے مگر لے یعنی ایسے بے ایمانوں پر حسرت و ترس نہ کھا اور انہیں گمراہ ہونے دے۔یعنی سعید انسان۔آیت نمبر ۱۲ - وَمَا يُعَمرُ۔اور نہ کوئی عمر دیا جاتا ہے۔کس کی عمر بڑی ہے اور کس کی عمر چھوٹی ہے خدا ہی خوب جانتا ہے۔تو یہ اٹھو اسہ ( حمل کے آٹھویں ماہ پیدا ہونے والا بچہ ) وستو اسہ ( حمل کے ساتویں ماہ پیدا ہونے والا بچہ ) و فلاں فلاں تاریخ میں پیدا ہوا ہے اس لئے نہیں بنے گایا جئے گا ایسی قطعی را ئیں بالکل واہیات ہیں۔علم غیب خدا ہی کو مسلم ہے۔تجربات طبی و غیر فنی ہوتے ہیں اور ضمیر سے معلوم ہو رہا ہے کہ مثیل مراد ہے اور عام ہے تو اصیل بول کر مثیل مراد ہوتا ہے۔