اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 915 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 915

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۵ فاطره السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَالی بھی سچا معبود نہیں مگر اللہ ہی۔تو پھر تم کہاں سے کہاں بھٹکتے پھرتے ہو۔تُؤْفَكُونَ وَإِنْ يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِبَتْ رُسُلٌ مِنْ ۵۔اور کچھ لوگ تجھ کو جھٹلا ئیں تو تجھ سے پہلے رسول بھی جھٹلائے گئے ہیں۔اللہ ہی کی طرف قَبْلِكَ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ وقفة سب کام لوٹائے جاتے ہیں۔ياَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ فَلَا ۶ - اے لوگو ! بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے تو تمہیں تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيوةُ الدُّنْيَا وَلَا يَغُزَنَكُمْ دنیا کی زندگی کہیں دھوکا نہ دے دے اور نہ دھوکا دے اللہ کے بارے میں وہ دغا باز (شیطان)۔بِاللهِ الْغَرُورُ اِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوا۔بے شک شیطان تو تمہارا دشمن ہی ہے تو تم ے بھی اسے دشمن سمجھو۔اس کے سوا نہیں کہ وہ تو إِنَّمَا يَدْعُوْا حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحُبِ السَّعِيرِة بلاتا ہے اپنی جماعت کو تاکہ وہ دہکتی آگ والوں میں داخل ہو جائیں۔الَّذِيْنَ كَفَرُوْالَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ - اور جو لوگ کافر ہوئے ان کے لئے سخت۔وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَهُمُ عذاب ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے تو ان کے لئے مغفرت اور بڑا ہی اجر ہے۔مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَيْرُة أَفَمَنْ زُيَّنَ لَهُ سُوءُ عَمَلِهِ فَرَاهُ حَسَنًا و۔بھلا جس کو اپنی بداعمالی پسند آ گئی ہے اُس نے اُن کو اچھا بھی سمجھ لیا ہے کے کچھ شک نہیں فَإِنَّ اللهَ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ کہ اللہ جس کو چاہتا ہے راہ سے ہٹا دیتا ہے يشَاءُ فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَيْهِم اور راہ راست پر چلاتا ہے جسے چاہتا ہے کہ تو لے یہ نئی بات نہیں جس سے تجھے اچنبا ہو۔کہیں وہ اچھے ایماندار کے برابر ہوسکتا ہے ہرگز نہیں۔ے یعنی بد اعمالی پسند کرنے والوں کو۔یعنی مومن صالح متقی کو اور ہدایت کرتا ہے اس کو جو ہدایت چاہتا ہے۔اللہ گمراہ کرتا ہے اس کو جو گرا ہی چاہے۔