اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 914 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 914

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۴ فاطر ۳۵ سُوْرَةُ فَاطِرٍ مَكَّيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَّ اَرْبَعُونَ آيَةً وَّ خَمْسَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ فاطر کو اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن و رحیم ہے۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ فَاطِرِ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۲۔سب ہی تعریفیں اللہ ہی کو ہیں وہ اللہ جو جَاعِلِ الْمَلَكَةِ رُسُلًا أُولِى أَجْنِحَةِ آسمان اور زمین کا بنانے والا ہے اور اس نے فرشتوں کو رسول بنایا اور پر دار جن کے دو دو تین مثْنَى وَثُلَثَ وَرُبعَ يَزِيدُ فِي الْخَلْقِ مَا تین چار چار پر ہیں اور وہ زیادہ کر دیتا ہے يَشَاءُ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ پیدائش میں جس کو چاہتا ہے۔بے شک اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔مَا يَفْتَحِ اللهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا ۳ جو اللہ کھول دے لوگوں کے لئے (رحمت کے دروازے) تو کوئی ان کا بند کرنے والا نہیں لے۔۔مُمْسِكَ لَهَا ۚ وَمَا يُمْسِكَ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اور جو بند کر دے تو کوئی اس کا کھولنے والا نہیں اس کے بند کئے پیچھے۔اور وہی عزیز ہے (مجھ کو غالب کر دے گا) حکیم ہے ہے۔ہے۔يَايُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُمْ ۴۔اے لوگو! یاد کرو اللہ کا احسان جو تم پر ہے کے هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَيْرُ اللَّهِ يَرْزُقُكُمْ مِنَ کیا کوئی اور پیدا کرنے والا ہے اللہ کے سوائے جو تمہیں آسمان اور زمین سے کھانا دے۔کوئی ا یعنی اب نبوت اور محمد کے اتباع کی ترقی کو کوئی روکنے والا نہیں۔مصلحت و موقع سمجھ کر کیا ہے جس کو کرنا تھا۔سے اس قرآن اور اس نبی کو غنیمت سمجھو۔آیت نمبر ۲ - اَلْحَمْدُ لِلهِ۔یعنی وہ صفات محمودہ کا جامع ہے اور اللہ کے لفظ میں رڈ شرک کر دیا۔ہاں تخلق با خلاق اللہ کا رنگ فنی طور پر حاصل کرو۔مَثْنى۔دو دو اسباب ترقی اور ترفع۔قرآن شریف میں آیا ہے وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ (فاطر: 11)۔اعمال میں اعلیٰ درجہ کا عمل نماز ہے۔اس میں بھی دو دو تین تین چار چار رکعتیں ہیں اور وہ بھی ترقی اور صعود کے اسباب ہیں۔فرشتوں کے پر بھی اسی قسم کے ہیں اور جبرئیل علیہ السلام کے چھ سو پر ہیں یعنی احکام الہیہ کی چھ سو دو میں بتوسط اس کے پہنچی ہیں۔