اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 913 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 913

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۳ سبا ٣٤ نَفْسِي وَ إِنِ اهْتَدَيْتُ فَبِمَا يُوحَى پر ہوں تو یہ اس وجہ سے ہے کہ وحی بھیجتا ہے إِلَى رَبِّي إِنَّهُ سَمِيعٌ قَرِيبٌ میرا رب میری طرف کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا سننے والا تمہارے اعتراضوں کو اور بڑا نزدیک ہے سمجھانے کے یا عذاب دینے کے۔وَلَوْ تَرَى إِذْ فَرْعُوا فَلَا فَوْتَ وَ آخِذُوا ۵۲۔اور اگر تم دیکھتے تو تعجب کرتے جب یہ لوگ مِنْ مَّكَانٍ قَرِيبٍ ن گھبرا اٹھیں گے پھر بھاگ کر بچ نہ سکیں گے ( عذاب سے ) اور پکڑے جائیں گے قریب ہی۔وَقَالُوا أَمَنَابِهِ ۚ وَاتَّى لَهُمُ التَّنَاوُشُ ۵۳۔اور (ایسی ہی حالت میں ) وہ کہیں گے مِنْ مَّكَانٍ بَعِيدٍ کہ ہم نے مانا قرآن کو تو اب بہت دور جگہ سے ان کا ہاتھ کہاں پہنچ سکتا ہے ایمان پر۔وَقَدْ كَفَرُوا بِهِ مِنْ قَبْلُ وَيَقْذِفُونَ ۵۴ - حالانکہ حق چھپاتے رہے یا قرآن کو نہ بِالْغَيْبِ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ مانتے رہے پہلے سے اور بے دیکھے بہت دور سے ہٹ کر غیب کے (تیر) مارتے رہے۔وَحِيْلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ كَمَا ۵۵۔اور آڑ کر دی گئی ان کے اور ان کی b فُعِلَ بِاشْيَاعِهِمْ مِنْ قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا فِي شَكٍّ مُرِيبٍ ن خواہشوں کی چیزوں کے بیچ میں کے جیسا کہ ان کے پہلوں کے ساتھ کیا گیا جو اُن ہی کے طرح نچے تھے۔کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی شک و ہلاکت میں پڑے ہوئے تھے۔1 اب اس بات کو سن کر نہ مانو گے تو اللہ کے دشمن بنو گے جس کے کہنے کو تم نہیں سنتے۔یعنی جب قرآن کا ماننا محال ہو گیا اور جہنم میں داخل ہو گئے تو اب قرآن کو ماننے سے کیا فائدہ۔ے یعنی اب وہ اپنی کوئی مراد حاصل نہیں کر سکتے۔آیت نمبر ۵۳ - مَكَانٍ بَعِيدٍ۔یعنی اب دور ایمان تو چلا گیا اور عرفان کا زمانہ آ گیا ہے اور بے محل کوئی کام نہیں ہوسکتا۔