اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 912 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 912

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۲ سبا ٣٤ ج قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمُ بِوَاحِدَةٍ أَنْ تَقُوْمُوا ۴۷۔تو کہہ دے میں تو صرف ایک ہی بات کی لِلَّهِ مَثْنَى وَفَرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا مَا نصیحت کرتا ہوں تم کو یہ کہ تم اٹھ کھڑے ہو اللہ کے لئے دو دو اور ایک ایک پھر تم خوب غور کرو کہ بِصَاحِبِكُمْ مِنْ جِنَّةِ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ تمہارے صاحب کو کچھ بھی جنون نہیں وہ تو تم کو بس ڈر سنانے والا ہے ایک سخت عذاب کے آنے لَّكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيدٍ سے پہلے۔قُلْ مَا سَأَلْتُكُمْ مِنْ أَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ إِنْ ۴۸۔اور کہہ دے کہ جو کچھ میں نے تم سے مزدوری مانگی ہو وہ تم ہی لے لو ( یعنی مجھے نہ دو) أجْرِى إِلَّا عَلَى اللهِ وَهُوَ عَلى كُلِّ کیونکہ میری مزدوری تو اللہ ہی کے ذمہ ہے اور شهیدا وہ ہر ایک شے کے سامنے موجود ہے لی۔قُلْ إِنَّ رَبِّي يَقْذِفُ بِالْحَقِّ ۚ عَلَّامُ ۴۹۔کہہ دے میرا رب سچا دین اتارتا جاتا ہے اور پھیلاتا جاتا ہے۔وہ بڑا غیبوں کا جاننے والا ہے۔۔الْغُيُوبِ قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ ۵۰ کہہ دو حق آچکا اور باطل کا نہ تو پہلا وار چلا وَمَا يُعِيدُ اور نہ بار بار چلے گا۔قُلْ إِنْ ضَلَلْتُ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَى ۵۱ - کہہ دے اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی میرے ہی نفس کے لئے ہے اور اگر میں ہدایت لے وہ غور کرتے کہ کتاب میں کیا خرابیاں ہوتی ہیں وغیرہ۔یعنی میں اسی کو سنا رہا ہوں۔آیت نمبر ۴۷۔بَيْنَ يَدَی۔سامنے یعنی سوچو کہ بلا میں پھنسنے سے پہلے تم کو جو اس سے نجات کا راستہ بتاوے کیا وہ دیوانہ ہو گا ؟ آیت نمبر ۴۹ - يَقْذِفُ قَدَق کے معنے سر کچلنا۔دے پٹکنا۔بھیجا نکال دینا۔سر توڑ دینا۔یعنی حق کے ذریعہ باطل کا سر توڑ دے گا۔لفظی ترجمہ یوں ہے کہ تو کہہ میرا رب حق ہے (باطل کو ) دے مارے گا۔وہ بڑا غیبوں کا جاننے والا ہے۔آیت نمبر ۵۔اَضِلُّ عَلَى نَفْسِی۔میری گمراہی میرے ہی نفس کے لئے ہے تمہارا کوئی نقصان نہیں۔اس گمراہی کا نقصان مجھ پر پڑے گا تم بری رہو گے۔