اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 911 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 911

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۱ سبا ٣٤ وَإِذَاتُتْلَى عَلَيْهِمْ أَيْتُنَا بِنْتِ قَالُوا مَا هُذَا ۴۴۔اور جب ان پر پڑھی جاتی ہیں ہماری کھلی کھلی آیتیں تو پھر وہ آپس میں کیا کہتے ہیں کہ یہ إِلَّا رَجُلٌ يُرِيدُ أَنْ يَصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ تو ایک آدمی ہی ہے، چاہتا ہے کہ تم کو اس سے يَعْبُدُ ابَاؤُكُمْ وَقَالُوْا مَا هُذَا إِلَّا روک دے کہ جس کی پوجا کرتے تھے ہمارے إفْكٌ مُّفْتَرَى وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا باپ دادا۔اور کہتے ہیں کافر یہ قرآن بھی تو ایک بنایا ہوا جھوٹ دکھتا ہے اور حق چھپانے والے کہتے لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنْ هُذَا إِلَّا سِحْرُ ہیں حق بات کے مقدمہ میں جب وہ ان کے پاس آئی کہ یہ تو صاف قوم سے قطع تعلق کرانے والی ہی بات ہے۔وَمَا أَتَيْنَهُمْ مِنْ كُتُبِ يَدْرُسُونَهَا وَمَا ۴۵۔اور ہم نے ان کو کوئی کتاب بھی نہیں دی أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَّذِيرٍة جس کو وہ پڑھتے ہوں ( یعنی اہل عرب کو ) اور نہ تجھ سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا ہی ہم نے بھیجا۔۔وَكَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَمَا بَلَغُوا ۴۶۔اور ان کے اگلوں نے بھی جھٹلایا اور وہ مِعْشَارَ مَا آتَيْنَهُمْ فَكَذَّبُوْا رُسُلِى اگلے نہیں پہنچے اس کے دسویں حصہ کو جو ہم نے ان کو دیا ہے ( یعنی صحابہ و امت محمدیہ کو ) تو فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ نچ انہوں نے جھٹلایا ہمارے رسولوں کو پھر ( کچھ مت پوچھو ) کیا ہوا میرا عذاب۔یعنی بری راہ سکھانے والوں اور سیکھنے والوں سے۔آیت نمبر ۴۴- يُرِيدُ اَنْ يَصُدَّكُمْ۔چاہتا ہے کہ تم کو اس سے روک دے۔رسول میں کوئی عجیب بات نہیں بلکہ ہمارے باپ دادا کے طریق کو مٹانے والا آدمی دیکھتا ہے۔سِحْرٌ مُّبِينٌ ـ دل ربا قوم سے کٹوانے والی باتیں کرتا ہے۔آیت نمبر ۴۶۔مِعْشَار۔اور اگلے نہیں پہنچے اس کے دسویں حصہ کو جو ہم نے اُن کو دیا ہے ( یعنی صحابہ اور امت محمدیہ کو) مطلب یہ ہوا کہ نبی کریم کی امت کو تو بہت کچھ ملا ہے اور ان کو اس کا دسواں حصہ نہیں ملا تھا جس کی نافرمانی اور تکذیب سے وہ گرفتار عذاب ہوئے۔اب یہ جو اس سے دس گنا زیادہ ہے اس کی نافرمانی اور تکذیب کرنے سے کیا حال ہوگا اور کیوں عذاب کے مستحق نہ ہوں گے۔