اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 910 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 910

ومن يقنت ٢٢ ۹۱۰ سبا ٣٤ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ ) میں تھکانے کے لئے تو یہی لوگ حاضر کئے جائیں گے عذاب میں۔قُلْ اِنَّ رَبّى يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ مِنْ ۴۰ - کہہ دو میرا رب ہی کشادہ کرتا ہے روزی عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ جس کے لئے چاہتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے جس کے لئے چاہتا ہے اور تم کچھ بھی خرچ کرو فَهُوَ يُخْلِفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرُّزِقِينَ (کسی چیز میں سے ) تو وہ اُس کا عوض دیتا ہے یا دے گا اور وہی بہترین رزاق ہے۔وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ يَقُولُ ۱۔اور جس وقت وہ سب کو جمع فرمائے گا تو لِلْمَلَكَةِ أَهْؤُلَاءِ إِيَّاكُمْ كَانُوا فرشتوں سے کہے گا کیا یہی لوگ پرستش کیا کرتے تھے تمہاری؟ يَعْبُدُونَ قَالُوا سُبْحَنَكَ أَنْتَ وَلِتُنَا مِنْ دُونِهِمْ ۴۲ - فرشتے عرض کریں گے آپ کی ذات تو بَلْ كَانُوا يَعْبُدُونَ الْجِنَّ أَكْثَرُهُمْ پاک ہے آپ ہی ہمارے والی اور صاحب ہیں یہ تو کچھ بھی نہیں۔ہاں وہ پوجا کرتے تھے جنوں اور بھوتوں کی اور اکثر انہیں کا اعتقاد رکھتے تھے۔بِهِم مُّؤْمِنُونَ فَالْيَوْمَ لَا يَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَفْعًا ۴۳ - تو آج مالک نہیں تم میں کوئی کسی کا نہ نفع کا نہ ضرر کا اور ہم ظالموں سے کہہ دیں گے چکھو وَلَا ضَرًّا وَنَقُولُ لِلَّذِينَ ظَلَمُوْا ذُوقُوا اُس آگ کا مزہ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔عَذَابَ النَّارِ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ یعنی مخالفوں کے لئے افلاس آنے والا۔ہے۔ے یعنی ہمیں بہت روزی ملنے والی ہے۔ے یعنی فضول لوگ ہیں حماقت سے جو چاہتے تھے وہ کرتے تھے۔آیت نمبر ۴۲ - اَكْثَرُهُمْ بِهِم مُّؤْمِنُونَ۔یہی حال ہے تمام بزرگوں کی قبروں کے پوجنے والوں کا کہ وہ تو نیک فرشتے لوگ ہیں مگر شیطان کے کہنے سے پوجا کرنے والے پوجا کر رہے ہیں تو گویا شیاطین کی پوجا کر رہے ہیں جو ان کو یہ پوجا سکھانے والے ہیں اور وہ تو یعنی بزرگان دین کچھ بھی نہیں یعنی ان کے ساتھ اس کام میں شریک نہیں اور خوش نہیں۔