اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 909 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 909

ومن يقنت ٢٢ ۹۰۹ سبا ٣٤ الْعَذَابَ وَجَعَلْنَا الْأَغْلَلَ فِي أَعْنَاقِ الَّذِينَ اور ہم کافروں کی گردنوں میں طوق ڈالیں گے ان کو تو اسی کی سزا دی جائے گی جو وہ کرتوت كَفَرُوا هَلْ يُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كَانُوا کرتے تھے۔يَعْمَلُونَ وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَذِيرٍ إِلَّا ۳۵۔اور ہم نے کسی گاؤں میں کوئی ڈرانے والا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كفِرُونَ نہیں بھیجا مگر وہاں کے آسودہ لوگ کہنے لگے کہ تم جو چیز لے کر آئے ہو ہم تو اسے نہیں مانتے۔وَقَالُوْا نَحْنُ اَكْثَرُ أَمْوَالًا وَأَوْلَادَا وَمَا ٣٦۔اور لگے کہنے کہ ہم مال اور اولا د میں تم سے بڑھ کر ہیں اور ہم کو تو کچھ عذاب نہ ہوگا۔نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ ۳۔تم جواب دو بے شک میرا رب ہی کشادہ کرتا ہے روزی جس کی چاہتا ہے اور اندازے وَيَقْدِرُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ ے سے دیتا ہے جسے چاہتا ہے مین بہت سے نچ آدمی تو جانتے ہی نہیں۔وَمَا امْوَالُكُمْ وَلَا اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِي ۳۸۔اور تمہارے مال اور اولا د تو ایسے نہیں کہ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفَى إِلَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ تمہیں ہمارا مقرب بنادیں قرب کے مرتبہ میں مگر ہاں جس نے سچے دل سے اللہ کو مانا اور بھلے صَالِحًا فَأُولَك لَهُمْ جَزَاءُ الصّحُفِ کام کئے تو ایسے ہی لوگوں کے لئے بڑھ بڑھ کر بِمَا عَمِلُوا وَهُمْ فِي الْغُرُفْتِ امِنُونَ جزا ان کے اعمال کے سبب سے ہے اور وہ بلند بالا خانوں میں امن چین سے بیٹھے ہوں گے۔وَالَّذِيْنَ يَسْعَوْنَ فِي ابْتِنَا مُعْجِزِيْنَ أُولَيكَ ۳۹۔اور جولوگ کوشش کرتے ہیں ہماری آیتوں لے تو مال دار ہونا ویٹنگ روزی ہونا مجرم ومعذب ہونے سے بچاتا نہیں۔آیت نمبر ۳۷ - يَبْسُطُ وَيَقْدِرُ۔روزی کشادہ کرتا ہے اور تنگ کرتا ہے۔اس میں پیشگوئی بھی ہے کہ ہمارے مامور مال دار ہو جائیں گے اور جو متکبر اور اکثر شیطانوں اور بھوتوں کا اعتقاد ر کھتے تھے تنگ دست ہو جائیں گے۔