اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 908 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 908

ومن يقنت ٢٢ ۹۰۸ سبا ٣٤ قُل لَّكُمْ مِّيْعَادُ يَوْمٍ لَّا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ ۳۱۔کہہ دو تمہارے لئے ایک سال کا وعدہ ہے تو تم اس سے ایک گھڑی پیچھے رہ سکو گے نہ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ آگے بڑھ سکو گے۔وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَنْ نُّؤْمِنَ بِهَذَا ۳۲ - کافر کہنے لگے کہ ہم ہرگز ایمان نہ لائیں گے اس قرآن پر اور نہ اس کتاب پر جو الْقُرْآنِ وَلَا بِالَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَوْ تَرَى اس کے آگے ہے ( یعنی تو ریت شریف پر ) اور إذِ الظَّلِمُونَ مَوْقُوفُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ تو دیکھے تو عجب کرے ظالموں کو جب کھڑے يَرْجِعُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضِ الْقَوْلَ يَقُولُ کئے جائیں گے اپنے رب کے حضور تو وہ ایک دوسرے کی طرف بات کو لوٹائیں گے لے۔اور الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا کمزور لوگ کہیں گے زور آور متکبروں سے تم نہ ہوتے تو ہم ضرور ایماندار ہوتے۔لَوْلَا أَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِينَ قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا لِلَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا ۳۳۔اور متکبر کہیں گے کمزوروں سے کیا ہم نے اَنَحْنُ صَدَدْتُكُمْ عَنِ الْهُدَى بَعْدَ إِذْ تم کو روک رکھا تھا کا میابی سے بعد اس کے کہ وہ تمہیں حاصل ہو چکی تھی ؟ نہیں بلکہ تم ہی جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والے تھے۔جَاءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِينَ وَقَالَ الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذِيْنَ ۳۴۔اور کمزور بولیں گے متکبروں سے نہیں بلکہ تمہارے رات دن کے منصوبوں نے (ہمیں اسْتَكْبَرُوا بَلْ مَكْرُ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ إِذْ روکا ) جب کہ تم ہم کو حکم کرتے تھے اس بات کا تَأْمُرُونَنَا اَنْ نَّكْفَرَ بِاللهِ وَنَجْعَلَ لَةَ کہ ہم اللہ کونہ مانیں اور اس کے ساتھ شریک اَنْدَادًا وَاَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا ٹھہرائیں۔اور پوشیدہ پوشیدہ دل ہی دل میں ) پچھتائیں گے جب دیکھیں گے عذاب کو ے یعنی ایک کے سر ایک گمراہی ڈالے گا۔آیت نمبر ۳۱۔یو ھے۔وقت اور دن۔یہاں یوم کا لفظ ہے جہاں یوم کے ساتھ لیل و نہار کا لفظ نہ ہو تو وہاں ایک سال کی مدت مراد ہوتی ہے جیسا کہ ہجرت کے ایک سال کے بعد جنگ بدر میں یہ وعدہ پورا ہوا کیونکہ وَأَنْتَ فِيهِمُ (الانفال: ۳۴) سے اس بات کا پتہ لگا ہے۔