اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 907 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 907

ومن يقنت ٢٢ 9+2 سبا ٣٤ قُلْ مَنْ يَّرْزُقُكُم مِّنَ السَّمواتِ ۲۵ - پوچھو تم کو روزی کون دیتا ہے آسمان اور زمین سے۔کہہ دو اللہ ہی اور بے شک ہم ضرور وَالْأَرْضِ قُلِ اللهُ وَإِنَّا أَوْ إِيَّاكُمْ ہدایت پر ہیں اور خاص کر تم صریح گمراہی پر ہو۔لَعَلَى هُدًى أَوْ فِي ضَللٍ مُّبِيْنٍ قُل لَّا تُسْلُوْنَ عَمَّا أَجْرَمْنَا وَلَا تُسْأَلُ عَمَّا ۲۶۔تم کہہ دو کہ ہمارے گناہ کی تم سے باز پرس نہ ہوگی اور تمہارے کئے ہوئے کی ہم تَعْمَلُونَ بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ سے باز پرس نہ ہوگی۔قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا ۲۷۔کہ دو ہمارا رب جمع فرمائے گا ہم سب کو پھر ہم میں حق حق فیصلہ کرے گا اور وہ بڑی فتوحات دینے والا اور بڑا ہی جاننے والا ہے۔قُلْ أَرُونِي الَّذِيْنَ اَلْحَقْتُم بِهِ شُرَكَاءَ ۲۸- کہہ دو تم مجھے انہیں دکھاؤ تو سہی جن کو تم اللہ كلا بَلْ هُوَ اللهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ کے ساتھ ملا رہے ہو شریک بنا کر۔ہرگز نہیں یوں ہرگز نہیں۔بلکہ اللہ ہی زبردست عزیز و حکیم ہے۔وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا ۲۹۔اور ہم نے تو تجھ کو بھیجا ہے تمام جہانوں کے آدمیوں کی طرف دوستوں کو خوش خبری سنانے وَنَذِيرًا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ والا دشمنوں کو ڈرانے والا لیکن بہت سے آدمی تو جانتے ہی نہیں۔وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنتُم ۳۰۔اور منکر کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا صدِقِينَ جب تم کچے ہو۔لے یعنی کسی میں عزیز اور حکیم ہونے کی صفت ہو تو پیش کرو۔آیت نمبر ۲۷ - اَلْفَتَّاحُ الْعَلِیمُ۔بڑی فتوحات دینے والا اور بڑا ہی جاننے والا ہے۔فتاح کے اسم شریف میں اشارہ ہے کہ تم سب مغلوب ہو جاؤ گے اور میں غالب ہو جاؤں گا اور علیم میں اشارہ ہے کہ میں جاہلانہ دعویٰ نہیں کر رہا ہوں مجھے علم دیا گیا ہے۔آیت نمبر ۲۹ - كافة لِلنَّاسِ۔تمام جہان کے لوگوں کی طرف۔آپ سے پہلے جس قدر انبیاء گزرے ہیں وہ خاص خاص قوموں کی طرف بھیجے گئے تھے چنانچہ حضرت عیسی کا قول ہے کہ میں بنی اسرائیل کی خاص کھوئی ہوئی بھیڑوں کی طرف بھیجا گیا ہوں دیکھو متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔