اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 906 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 906

ومن يقنت ٢٢ ۹۰۶ سبا ٣٤ وَلَقَدْ صَدَّقَ عَلَيْهِمْ إِبْلِيسُ ظَنَّ ۲۱۔اور بالکل سچ کر دکھلایا ان پر ابلیس نے اپنا جھوٹا منصوبہ پھر انہوں نے ان کی پیروی کر لی مگر ایک فَاتَّبَعُوهُ إِلَّا فَرِيقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ جماعت نے ایمانداروں میں سے (یعنی نہ بہکے )۔مَنْ يُؤْمِنُ بِالْآخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِي وَمَا كَانَ لَهُ عَلَيْهِمْ مِنْ سُلْطنٍ إِلَّا لِنَعْلَمَ ۲۲۔اور ابلیس کا اُن پر کچھ زور تو تھا ہی نہیں بات یہ تھی کہ ہم معلوم کریں اس کو جو آخرت پر ایمان لاتا ہے اس سے الگ کر کے جو آخرت شَةٍ وَرَبُّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَفِيظٌن سے شک میں ہے۔اور تیرا رب ہر ایک شے کی بڑی نگہبانی کرنے والا ہے۔ط قُلِ ادْعُوا الَّذِيْنَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۲۳۔کہہ دو کہ تم پکارو ان کو جنہیں تم خیال کرتے ہو اللہ کے سوا (کسی کام کا ) وہ تو لَا يَمْلِكُونَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فِي السَّمَوتِ وَلَا اختیار نہیں رکھتے ذرہ برابر نہ آسمانوں میں فِي الْأَرْضِ وَمَا لَهُمْ فِيهِمَا مِنْ شِرْكِ نہ زمین میں اور نہ ان کا آسمانوں اور زمین میں کچھ حصہ ہے اور نہ اللہ کا ان میں سے کوئی وَمَا لَهُ مِنْهُمْ مِنْ ظَهِيرِ مددگار ہے۔وَلَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَةَ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ ۲۴۔اور اللہ کے یہاں تو کسی کی سفارش کام نہیں حَتَّى إِذَا فُزِعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ قَالُوْا مَاذَا آتی مگر اسی کی جس کو وہ اجازت دے دے یہاں تک کہ جب گھبراہٹ دور کی جاتی ہے ان قَالَ رَبُّكُمْ قَالُوا الْحَقَّ وَهُوَ الْعَلِيُّ کے دلوں سے تو وہ آپس میں کہنے لگتے ہیں کیا الكَبِيرُ لا نہ نبی ہے نہ صدیق شہید نہ صالح۔فرمایا تمہارے رب نے۔دوسرے کہتے ہیں حق اور حکمت کی بات اور وہ تو بڑا عالی شان سب سے وہ تو ہ برتر ہے۔۔۔ے یعنی نبی صدیق شہید صالح۔سے یعنی ہر یک نجس و ناپاک کا درجہ نہیں کہ وہ اللہ کے سامنے پہنچ کر سفارش کا منصب حاصل کرے۔آیت نمبر ۲۲ - لِنَعْلَم۔تاکہ ہم معلوم کریں۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کو جیسا قبل وجود اشیاء، اشیاء کا علم ہے ویسے ہی بعد الوجود بھی ہے یعنی از لی اور حادث کلی و جزئی دونوں علم جانتا ہے۔