اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 84 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 84

سيقول ٢ ۸۴ البقرة ٢ اَلَمْ تَرَ إِلَى الْمَلَا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنْ ۲۴۷ - کیا نظر نہیں کی تم نے بنی اسرائیل کی ایک بَعْدِ مُوْسٰى إِذْ قَالُوا لِنَبِيَّ لَهُمُ ابْعَثْ لَنا جماعت کے حال پر موسیٰ کے بعد جب انہوں نے کہا اپنے نبی سے، ٹھہرا دے ہمارے لئے مَلِكَا تُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ قَالَ هَلْ ایک بادشاہ ہم لڑیں اللہ کی راہ میں۔اُس نبی عَيْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ أَلَّا نے کہا کیا عجب ہے اگر فرض ہو جائے تم پر جہاد تُقَاتِلُوا قَالُوا وَ مَا لَنَا أَلَّا نُقَاتِلَ فِى اور تم نہ لڑو انہوں نے جواب دیا ہمیں کیا عذر ہے کہ ہم نہ لڑیں اللہ کی راہ میں حالانکہ ہم نکالے سَبِيْلِ اللهِ وَقَدْ أُخْرِجْنَا مِنْ دِيَارِنَا گئے ہیں اپنے گھروں سے اور اپنے بال بچوں سے وَأَبْنَابِنَا فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ پھر جب فرض ہو گیا اُن پر جہاد تو پیٹھ پھیر بیٹھے سب مگر چند آدمی اُن میں کے اللہ کی راہ میں تَوَلَّوْا إِلَّا قَلِيلًا مِنْهُمْ وَاللهُ عَلِيمٌ بِالظَّلِمِينَ مضبوط رہے ) اور اللہ بخوبی جانتا ہے ظالموں کو۔وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ اللهَ قَدْ بَعَثَ ۲۳۸ - اُن سے کہا اُن کے پیغمبر نے بے شک اللہ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا قَالُوا أَنِّي يَكُونُ نے مقرر فرمایا تمہارے لئے ایک قد آور بادشاہ۔قوم نے کہا اس کی حکومت ہم پر کب ہوسکتی ہے لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَ نَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ حالانکہ ہم حکومت کے زیادہ حق دار ہیں اُس سے وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ قَالَ اِنَّ الله اور وہ تو نہیں دیا گیا فارغ البالی مال سے۔نبی نے کہا کہ اللہ نے پسند فرمایا ہے اُس کو تم پر اور اُس کو اصْطَفَهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ کشادگی دی علم اور جسم میںاور اللہ دیتا ہے ان ملک آیت نمبر ۲۴۷ - مِنْ بَعْدِ مُوسی۔یعنی موٹی کا قصہ پہلے تھا یہ موسى على نبينا وعليه الصلوة والسلام کے بعد کی قوم ہے جو حضرت سموئیل کا زمانہ تھا۔سموئل باب ۹ و ۱۰ کتاب اول۔ابْعَثْ لَنَا مَلِگا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد امام کے ماتحت ہوتا ہے بدوں حکم امام کے جہاد نہیں کرنا چاہئے۔آیت نمبر ۲۴۸ - طالوت۔نام نہیں صفت ہے کیونکہ عربی میں طویل القامت کو کہتے ہیں۔اس قوم نے