اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 901
ومن يقنت ٢٢ ۹۰۱ سبا ٣٤ لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِي السَّمَوَاتِ گھڑی ضرور ضرور تم پر آ کر رہے گی۔عالم الغیب سے تو پوشیدہ نہیں ہو سکتا ذرہ برابر نہ وَلَا فِي الْأَرْضِ وَلَا أَصْغَرُ مِنْ ذَلِكَ آسمان میں نہ زمین میں نہ اس سے چھوٹا نہ اس وَلَا أَكْبَرُ إِلَّا فِي كِتَبٍ مُبِينٍ سے بڑا مگر صریح کتاب میں موجود ہے۔ليَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحُتِ ۵ نتیجہ یہ ہے کہ اللہ نیک بدلہ دے ان کو جنہوں أو ليكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ ) نے اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے ، انہیں کے لئے مغفرت اور عزت آبرو کی روزی ہے۔وَالَّذِيْنَ سَحَوفَ ابْتِنَا مُعْجِزِيْنَ أُولَيكَ۔اور جنہوں نے کوشش کی ہماری آیتوں میں تھکا دینے اور ہرا دینے کو یہی لوگ ہیں جن کے لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رَّجْزِ اليمن لئے ٹیس دینے والا بلا کا عذاب ہے۔وَيَرَى الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ الَّذِي أُنْزِلَ۔اور دیکھتے ہیں جن کو علم دیا گیا ہے کہ جو تیری اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ هُوَ الْحَقُّ وَيَهْدِى طرف نازل ہوا ہے تیرے رب کی جانب إِلَى صِرَاطِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ سے وہ حق و حکمت سے بھرا ہوا ہے اور عزیز و حمید کی سیدھی راہ بتا تا ہے۔وَقَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُ واهَلْ نَدْلُكُمْ عَلَى - اور منکروں نے کہا ہم تم کو بتائیں ایسا ایک رَجُلٍ يُنَبِّئُكُمْ إِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ شخص جو تم کو اطلاع دیتا ہے کہ جب سڑ گل کر بالکل ریزہ ریزہ ہو جاؤ گے پھر تم کو ضرور نئے إِنَّكُمْ لَفِي خَلْقِ جَدِيدِن سرے سے پیدا ہونا پڑے گا۔اَفْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا اَمْ بِهِ جِنَّةٌ بَلِ ۹۔یا تو اس نے بہتان باندھا ہے اللہ پر جھوٹا یا اسے جنون ہے کچھ نہیں لے جو لوگ ایمان نہیں الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْآخِرَةِ فِي الْعَذَابِ وَالضَّالِ الْبَعِيدِ لاتے آخرت پر وہ عذاب میں ہیں اور دور دراز کی گمراہی میں۔أَفَلَمْ يَرَوْا إِلَى مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمُ 10۔تم نہیں دیکھتے اپنے سامنے اور اپنے پیچھے وَمَا خَلْفَهُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ آسمان و زمین میں۔تو ہم چاہیں گے تو ان کو زمین میں ذلیل کر دیں گے یا ان پر ڈال دیں ے یعنی اس نے نہ افترا باندھا ہے نہ مجنون ہے۔