اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 898 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 898

و من يقنت ۲۲ ۸۹۸ الاحزاب ۳۳ رَبَّنَا أَتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ ۶۹۔اے ہمارے رب! ہمارے بزرگوں اور سیدوں کو بڑھ بڑھ کر عذاب دینا اور ان پر کوئی بہت ہی بڑی لعنت کرنا۔وَالْعَنْهُمْ لَعُنَّا كَبِيرًان يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ۔اے ایماندارو ! ان کے جیسے نہ بنو جنہوں ۷۰ ادَوْا مُوْسٰى فَبَرَّاهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوْا وَكَانَ نے موسیٰ کو ایذا دی پھر اللہ نے اسے بے عیب ثابت کیا ، اس عیب سے جو وہ بکتے تھے اور موسیٰ تو اللہ کے نزدیک بڑا عزت و آبرو والا تھا۔عِنْدَ اللهِ وَجِيهان يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَقُولُوا قَوْلًا اے۔اے ایماندارو! اللہ کو سپر بناؤ اور سیدھی سادہی تحقیقی بات کہو۔سَدِيدًان يُصْلِحُ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۷۲۔اللہ تمہارے اعمال اچھے کر دے گا اور تمہارے ذُنُوبَكُمُ وَ مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ قصوروں کو ڈھانپ دے گا کمزوریوں کو معاف ۖ کر دے گا۔اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کا کہنا مانا تو بے شک اس نے بڑی مراد حاصل کر لی۔فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمواتِ ۷۳۔ہم نے پیش کیا امانت کو آسمانوں اور وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا زمینوں اور پہاڑوں پر تو انہوں نے انکار کیا آیت نمبر ۷۔اذَوا موسی۔جنہوں نے موسیٰ کو ایذا دی۔توریت سفر عدد کے بارہویں باب سے ثابت ہوتا ہے کہ موسیٰ پر ایک سامر یہ عورت کی تہمت لگی تھی تو اس تہمت سے اللہ نے ان کو بری ثابت کر دیا اور تہمت لگانے والوں پر عذاب الہی نمودار ہوا اور وہ کوڑھی ہو گئی۔اگر چہ اس کتاب میں ہارون کا نام لکھا ہے مگر وہ مبروص نہ ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس اتہام میں شریک نہ تھے اور یہ توریت پہنچانے والوں کی عداوت کا نتیجہ ہے حضرت ہارون سے ( شرح قدیم )۔ایسے ہی دشمنوں نے سرور عالم پر بھی زینب کا اتہام لگایا اور مسیح موعود پر بھی ایسا الزام لگایا گیا خدا تعالیٰ نے ان کو بھی بری کیا اور دشمنوں کو روسیاہ کیا۔بعض نے برص کی تہمت لگائی ہے جو خود اس میں مبتلا ہوئے۔آیت نمبر ۳- عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ - ( شرح جدید ) پیش کی امانت - حَمُلُ الَا مَانَةِ بمعنى حُصُولُ الْخِيَانَةِ۔( مدارک یعنی تفسیر مدارك التنزيل و حقائق التأويل زیر آیت ھذا )۔أَنْ يَحْمِلْنَھا۔خیانت کرنے سے۔یعنی جو کچھ حکم ان کو دیا گیا تھا وہ پورا کر رہے ہیں اسے غفلت یا سستی سے اٹھا نہیں رکھتے۔