اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 897
ومن يقنت ٢٢ الا قبلات ۸۹۷ تھوڑے ہی دن۔الاحزاب ۳۳ مَّلْعُوْنِيْنَ أَيْنَمَا ثَقِفُوا أَخِذُوا وَقُتِلُوا ۶۲۔( قتل کئے گئے لعنتی جہاں پائے جائیں پکڑے جائیں اور خوب قتل کئے جائیں۔تَفْتِيلًا سُنَّةَ اللهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ ۶۳ - دستور یہی ٹھہرا ہے اللہ کا ان لوگوں میں جو پہلے ہوگزرے ہیں اور تو نہ پائے گا کبھی اللہ کے وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا دستور میں تغیر و تبدل۔يَسْتَلْكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ قُلْ إِنَّمَا ۶۴۔تجھ سے لوگ پوچھتے ہیں قیامت کی بات تو عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ کہہ دے کہ اُس کا علم تو اللہ ہی کو ہے۔اور تو کیا جانے شاید قیامت قریب ہی ہو۔السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا إِنَّ اللهَ لَعَن الْكَفِرِينَ وَأَعَدَّلَهُمْ ۶۵ - بے شک اللہ نے ملعون کر دیا کافروں کو۔ان کے لئے دیکھتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔سَعِيرات خُلِدِينَ فِيهَا أَبَدًا لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا ١٦۔وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے نہ حمایتی پائیں گے نہ مددگار۔نَصِيرًان يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ ۶۷۔جب ان کے منہ بھونے جائیں گے آگ يليْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا میں وہ بولیں گے کیا اچھا ہوتا کہ ہم اللہ کی اطاعت کرتے اور رسول کا کہا مانتے۔وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا ۶۸ - اور بولیں گے اے ہمارے رب! ہم نے فَأَضَلُّونَا السَّبِيلات کہا مانا ہمارے سیدوں اور مشائخوں اور بزرگوں کا اور بڑے بوڑھوں کا تو انہوں نے ہم کو گمراہ کر دیا راہ راست - (بقیہ حاشیہ) دیکھیں کہ ابوبکر و عمر وغیرہ کیسے مقرب بنے کہ بعد الوفات بھی پہلو بہ پہلو لیٹے ہوئے ہیں اور آقا کے قدموں سے دور نہ ہوئے۔