اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 896 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 896

و من يقنت ۲۲ ۸۹۶ الاحزاب ۳۳ اللهُ فِي الدُّنْيَا وَ الْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا رسول کو تو اللہ نے انہیں در بدر کر دیا اور آخرت مهينان میں ان کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ ۵۹۔اور جولوگ ایذا دیتے ہیں ایماندار مرد اور بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا عورتوں کو بغیر اس کے کہ انہوں نے کچھ قصور کیا ہو تو کچھ شک نہیں کہ انہوں نے بوجھ اٹھایا مُّبِينًان نے بہتان اور صریح گناہ کا۔يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَبَنتِك ۶۰۔لے اے نبی! کہہ دے اپنی بیبیوں اور بیٹیوں کو اور ایمانداروں کی بیبیوں کو کہ وہ بیچے وَنِسَاء الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ لٹکا لیں اپنے اوپر اپنی چادریں تک یہ زیادہ قریب جَلَابِيبِهِنَّ ذلِكَ أَدْنَى أَنْ تُعْرَفْنَ فَلَا ہے اس کے کہ پہچانی جائیں ،ہمتیز ہوں تو ایذا نہ يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّ حِيْمان دی جائیں اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔لَبِنْ لَّمْ يَنْتَهِ الْمُنْفِقُونَ وَالَّذِينَ فِي ٦١ - اور اگر باز نہ آئے منافق وہ جن کے دلوں میں کمزوری ہے اور بُری خبر پھیلانے والے مدینہ میں تو ہم تجھ کو ان کے پیچھے لگا دیں گے تو قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ وَالْمُرْجِفُوْنَ فِي الْمَدِينَةِ لَنُخْرِيَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا يُجَاوِرُ ونَكَ فِيهَا وہ مدینہ میں تیرے پڑوسی نہ رہ سکیں گے مگر ے عورتوں کو دوپٹہ اور اوڑھنی اوڑھنے کی ترکیب بتائی جاتی ہے۔گھونگٹ نکلا ہوا سر چھپا ہوا دو پٹہ وغیرہ۔سورہ نور میں بھی اس کی تفسیر آ چکی ہے۔آیت نمبر ۶۰ - يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ - نیچے لٹکا لیں اپنے اوپر یعنی گھونگٹ نکلا ہوا ، سر چھپا ہوا دو پٹہ اوڑھیں۔سورہ نور میں اس کی تفسیر آچکی ہے۔اس زمانہ کا برقعہ عیب دار ہے اس سے چادریں اچھی ہیں کیونکہ موجودہ برقع سے حفاظت چشم نہیں ہو سکتی جس سے چشم پوشی کے حکم کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔آیت نمبر ۱ ۶۔لَنُخْرِيَنَّكَ بِهِمُ۔ہم تجھ کو ان کے پیچھے لگا دیں گے۔منافق جو جھوٹی خبریں اڑار ہے ہیں اگر وہ اس سے باز نہ آئے تو ہم تجھ کو ان پر غالب کر دیں گے تو کچھ تو ذلت سے بھاگ جائیں گے اور کچھ پکڑے جائیں گے اور قتل کئے جائیں گے۔چنانچہ یہ زبر دست پیشگوئی اسی طرح پوری ہوئی اور آنحضرت کے حیات ہی میں گل مدینہ منافقین سے پاک صاف ہو گیا۔لا يُجَاوِرُونَكَ - تیرے پڑوس میں نہ رہ سکیں گے۔کمزور عقل و سمجھ والے شیعہ آنکھیں کھول کر