اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 895 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 895

و من يقنت ۲۲ ۸۹۵ الاحزاب ۳۳ إن تُبْدُوا شَيْئًا اَوْ تُخْفُوهُ فَإِنَّ اللهَ كَانَ ۵۵۔اگر تم ظاہر کر وکسی چیز کو یا اس کو چھپاؤ تو بے شک اللہ تو ہر چیز کا بڑا واقف ہے۔بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا لَا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِي أَبَا بِهِنَّ وَلَا ابْنَا بِهِنَّ ۵۲۔عورتوں پر کچھ گناہ نہیں اپنے باپ دادا وَلَا إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ إِخْوَانِهِنَّ وَلَا کے سامنے ہونے میں اور نہ اپنے بیٹوں کے اور نہ اپنے بھائیوں کے اور نہ اپنے بھتیجوں کے اور أَبْنَاء أَخَوَتِهِنَّ وَلَا نِسَا بِهِنَّ وَلَا مَا نہ اپنے بھانجوں کے اور نہ اپنے جیسی عورتوں مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ وَاتَّقِيْنَ اللَّهَ إِنَّ الله کے اور نہ اپنے غلام باندیوں کے اور تم اللہ ہی دسپر بناؤ اسی سے ڈرتے رہو۔بے شک اللہ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا ہر ایک چیز پر حاضر حضور ہے۔اِنَّ اللهَ وَمَلَبِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيُّ ۵۷۔بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی " پر درود بھیجتے رہتے ہیں۔اے ایماندارو! تم بھی يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسليما درود اور سلام بھیجو اس پر بخوبی و بکثرت۔اِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ ۵۸ جو لوگ ایذا دیتے ہیں اللہ اور اس کے۔لا یہ گوشہ پردہ کی تمہید ہے۔آیت نمبر ۵۵۔عَلِيمًا۔بڑا جانے والا ہے۔آیت نمبر ۵۶ - نِسَآبِهِ۔اپنی برابر والی عورتیں یعنی غیر عورتیں اور بازاری عورتوں سے گوشہ معلوم ہوتا ہے۔اس کی خلاف ورزی سے اکثر مسلمانوں کے گھروں میں بے عزتیئیں ہوئیں ہیں اور اکثر مسوں وغیرہ کے ہاتھوں میں عورتیں اور لڑکیاں چلی گئی ہیں۔آیت نمبر ۵۷ - يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ - درود بھیجتے ہیں نبی پر یعنی بھلائی اور ترقی چاہتے رہتے ہیں اور ثنا اور صفت سے یاد کرتے ہیں اور برکت کی دعائیں مانگتے ہیں اور تائیدات ظاہری و باطنی کرتے ہیں۔صَلُّوْا عَلَيْهِ تم بھی درود اور سلام بھیجو۔یعنی اللہ اور تمام فرشتے نبی سے خوش ہیں کوئی ایماندار ایسا نہ ہونا چاہئے جو اس سے خوش نہ ہو اور اس کی اعلیٰ ترقی کی دعائیں نہ مانگے اور تائیدات دین میں مشغول نہ ہو۔