اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 891
و من يقنت ۲۲ ۸۹۱ الاحزاب ۳۳ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللهِ ۲۸۔اور خوشخبری سنادے ایمانداروں کو کہ ان کے لئے اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہے۔فَضْلًا كَبِيرًا وَلَا تُطِعِ الْكَفِرِينَ وَالْمُنْفِقِينَ وَدَعْ ۴۹۔اور کافر اور منافقوں کا کہنا نہ سننا اور اُن أَذْهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ وَكَفَى بِاللهِ کے ستانے سے درگزرکر نالے اور اللہ ہی پر بھروسہ کرنا۔کر اور اللہ ہی کافی ہے وکالت کے لئے۔وَكِيلًا يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَتِ ۵۰- اے ایمان والو! جب تم نکاح کرو ایماندار ۵۰۔اے عورتوں سے پھر اُن کو طلاق دے دو اس سے ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوهُنَّ فَمَا E پہلے کہ تم نے ان کو ہاتھ لگا یا ہو تو تمہیں ان پر لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ تَعْتَدُّونَهَا عدت کا کچھ حق نہیں کہ ( ناحق ) عدت کی گنتی فَمَنْعُوْهُنَّ وَسَرِحُوْهُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا پوری کراؤ سوان کو کچھ دے دو اور ان کو رخصت کرو خوش دلی سے۔يَايُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ ۵۱ - اے نبی ! ہم نے حلال کر دیں ہیں تیرے لئے تیری بیبیاں جن کو تو مہر دے چکا ہے اور جو التِي أَتَيْتَ أَجُورَهُنَّ وَ مَا مَلَكَتْ تیرے ہاتھ کا مال ہو جو اللہ نے پہنچائی تجھ پر اور يَمِيْنُكَ مِمَّا أَفَاءَ اللهُ عَلَيْكَ وَ بَنْتِ تیرے چا کی بیٹیاں اور تیری پھوپھی کی بیٹیاں عَمِكَ وَبَنتِ عَمَّتِكَ وَ بَنْتِ خَالِكَ اور تیرے ماموں کی بیٹیاں اور تیری خالاؤں کی ے یعنی ان کے ستانے کا بدلہ نہ لیا کرنا بلکہ صبر کرنا۔(بقیہ حاشیہ ) روشن ہونے کا قاعدہ مشہور ہے حضور سید المرسلین خاتم النبین ﷺ کو سراج منیر سے تشبیہ دے کر اسی بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِي الْأَوَّلِينَ وَصَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِي الْآخَرِيْنَ وَ صَلِّ عَلَى جَمِيعِ الَا نُبِيَاءِ وَ الْمُرْسَلِينَ وَ عَلَى مَلَئِكَتِكَ الْمُقَرَّبِينَ وَ عَلَى عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ وَ عَلَى أَهْلِ طَاعَتِكَ أَجْمَعِينَ وَارْحَمْنَا مَعَهُمْ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ - آمين آیت نمبر ۵۰ - سَرَاحًا جَمِیلًا۔ان کو رخصت کر دو خوش دلی کے ساتھ۔متعہ اُس عطیہ کا نام ہے جو بیوی کو ہاتھ لگانے سے پہلے طلاق دے کر دیں اور نکاح کے وقت مہر مقرر نہ ہوا ہو تو۔شیعوں کی خر چی لغو ہے۔