اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 887
و من يقنت ۲۲ ۸۸۷ الاحزاب ۳۳ وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَى فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آیتِ اللهِ ۳۵۔اور یاد کرتی رہو جو پڑھی جاتی ہیں تمہارے گھروں میں اللہ کی آیتیں اور پختہ سمجھ کی باتیں۔وَالْحِكْمَةِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفَا خَبِيرًان بے شک اللہ بڑا باریک بین بڑا با خبر ہے۔إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَتِ وَالْمُؤْمِنِينَ ۳۶۔کچھ شک نہیں کہ مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں اور ایماندار مرد اور ایماندار عورتیں اور وَالْمُؤْمِنَتِ وَالْقَنِتِينَ وَالْقَنِتَتِ فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں اور بچے مرد وَالصُّدِقِينَ وَالصُّدِقْتِ وَالصُّبِرِينَ اور سچی عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر والصبرتِ وَالْخَشِعِينَ وَالْخُشِعَتِ کرنے والی عورتیں اور دل سے ڈرنے والے مرد اور دل سے ڈرنے والی عورتیں اور خیرات وَالْمُتَصَدِّقِيْنَ وَالْمُتَصَدِّقْتِ وَالصَّابِمِيْنَ کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں والصمتِ وَالْحَفِظِينَ فُرُوجَهُمُ اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی وَالْحَفِظَتِ وَالتَّكِرِينَ اللهَ كَثِيرًا عورتیں اور اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں اور کثرت لا والثَّكِرَاتِ * أَعَدَّ اللهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتوں ہی کے لئے اللہ نے تیار کر رکھا ہے وأَجْرًا عَظِيمًا مغفرت اور اجر عظیم۔وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى ۳۷۔اور نہ کسی ایماندار مرد کو چاہئے اور نہ کسی الله وَرَسُولُةٌ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمُ ایماندار عورت کو کہ جب اللہ اور اس کا رسول کوئی بات ٹھہرا دے تو ان کو اختیار رہے پھر بھی الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ اپنے کام کالے اور جو نافرمانی کرے اللہ اور اس وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَلًا مُّبِينًان کے رسول کی تو وہ دور دراز گمراہی میں جا پڑا۔وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِی اَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِ ۳۸۔اور جب تو کہنے لگا اس شخص سے جس پر اللہ نے انعام فرمایا اور تو نے بھی اس پر احسان وَانْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكَ عَلَيْكَ زَوْجَكَ کیا کہ رہنے دے اپنے پاس اپنی بی بی کو اور اللہ ا یعنی جس کام کا اللہ و رسول فیصلہ کریں اس میں کسی ایماندار کا اختیار نہیں رہتا۔آیت نمبر ۳۸ - اَهْسِك عَليك الخ۔اپنے پاس رہنے دے اپنی بی بی کو۔حضرت سرور کائنات نے اپنے